زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

نامیاتی کاشتکاری کوپراسیسنگ کے ساتھ منسلک کرنا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 JUL 2019 6:34PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی03 جولائی ۔مرکزی حکومت ریاستوں  میں  کچھ مخصوص اسکیموں کے ذریعہ روایتی کاشتکاری کو فروغ دیتی رہی ہے۔ان اسکیموں  میں   مشن آرگینک  ویلیو چین  ڈیولپمنٹ نارتھ ایسٹرن ریجن  (ایم او وی سی ڈی این ای آر )  اور پرمپراگت  کرشی وکاس یوجنا  ( پی کے وی وائی )  ان اسکیموں  پر 16-2015  سے  عمل کیا جارہا ہے ۔ ان اسکیموں کےذریعہ کسانوںکو  بوائی کےوقت اور بوائی کے بعد بیجوں ،سازوسامان وصولی   کٹائی کے بعد کےلئے بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے اور پیداوار کو پراسیسنگ سے  منسلک کرنے کے لئے امداد فراہم کی جاتی ہے۔

          زراعت اورکسانوں  کی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے لوک سبھا  میں ایک سوال کے تحریر ی جواب میں یہ اطلاع فراہم کی ۔

 

م ن ۔ج ۔رم

2776U-


(ریلیز آئی ڈی: 1576792) وزیٹر کاؤنٹر : 64
یہ ریلیز پڑھیں: English , Bengali