زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت

ایم –کسان پورٹل

Posted On: 02 JUL 2019 6:40PM by PIB Delhi

نئیدہلی03 جولائی ۔زراعت اور کسانوں کی فلاح وبہبود کے مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر نے لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں  بتایا کہ ایم- کسان پورٹل  یعنی  . https://mkisan.gov.inپرفراہم معلومات اور خدمات دراصل کسانوں کو ایس ایم ایس  اور وائس  کے ذریعہ فصلوں سے متعلق  مشورے ہوتے ہیں۔کسان  ایس  ایم  ایس  سروس  کے ذریعہ اپنا اندراج کراسکتے ہیں اور فراہم شدہ خدمات کے بارے میں اپنی رائے ظاہرکرسکتے ہیں۔ اس  کےعلاوہ کسانوں  کے لئے  انٹر ایکٹو  وائس  ریسپانس سسٹم   خدمات اور موسم کے بارے میں  جانکاری بھی فراہم کی جاتی ہے ۔25 مئی  2013  کو  اس  پورٹل کے  شروع  کئے جانے کے بعد سے  28  جون 2019  تک  کسانوں کو 24623710138 ایس  ایم ایس  بھیجے جاچکے تھے۔  اس  پورٹل پر جن کسانوںکا اندرا ج ہے ، ان کے لئے مشورے 12زبانوں  میں  بھیجے جاسکتے ہیں ۔ ان زبانوں میں  بنگالی  ، گجراتی  ، ہندی  ، کنڑ  ، ملیالم ،مراٹھی ،اُڑیہ ،  پنجابی ،تمل  ،تیلگو  ، اردو  اور انگلش  زبانیں شامل ہیں۔

 

ریاست وار اندراج شدہ کسانوں کی تعداد ( 28جون 2019 تک )

 

نمبر شمار

ریاست کا نام

کسانوں کی تعداد

1

انڈمان نکوبار جزائر

11989

2

آندھرا پردیش

5313689

3

اروناچل پردیش

1257

4

آسام

78249

5

بہار

1032234

6

چنڈی گڑھ

640

7

چھتیس گڑھ

1527476

8

دادرا اور نگر حویلی

1235

9

دمن اوردیو

74

10

دہلی

48906

11

گوا

23755

12

گجرات

1224048

13

ہریانہ

1311885

14

ہماچل پردیش

733962

15

جموں وکشمیر

256018

16

جھارکھنڈ

810946

17

کرناٹک

763898

18

کیرالہ

1050629

19

لکشدیپ

26

20

مدھیہ پردیش

2321973

21

مہاراشٹر

6369389

22

منی پور

4241

23

میگھالیہ

5042

24

میزورم

4541

25

ناگالینڈ

27657

26

اوڈیشہ

3008725

27

پوڈیچری

11202

28

پنجاب

724908

29

راجستھان

3200755

30

سکّم

26244

31

تمل ناڈو

1232068

32

تلنگانہ

2782294

34

تریپورا

40993

35

اترپردیش

14123357

36

اتراکھنڈ

199109

37

مغربی بنگال

1790872

50064286

کل میزان

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

U-2774



(Release ID: 1576759) Visitor Counter : 110


Read this release in: English , Bengali