امور داخلہ کی وزارت
سرحدی علاقہ ترقی پروگرام ( بی اے ڈی پی) پر عمل درآمد
Posted On:
02 JUL 2019 3:12PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 2 جولائی 2019، امور داخلہ کے وزیرمملکت جناب نتیہ آنند رائے نے ایک سوال کے تحریری جواب میں آج لوک سبھا کو بتایا کہ حکومت سرحدی علاقوں سے متصل 17 ریاستوں یعنی اروناچل پردیش، آسام، بہار، گجرات، ہماچل پردیش، جموں وکشمیر، منی پور، میگالیہ، میزورم، ناگا لینڈ، پنجاب، راجستھان، سکم، تریپورہ، اترپردیش، اتراکھنڈ اور مغربی بنگال کی ریاستی حکومتوں کی وساطت سے سرحدی علاقہ ترقیاتی پروگرام( بی اے ڈی پی) عمل درآمد کررہی ہیں۔مرکزی حکومت ان ریاستی حکومتوں کے لئے فنڈ جاری کردیا ہے جو اضلاع کے اعتبار سے اس معاملے میں رقم مختص کرتی ہے۔جیسے بی اے ڈی پی کے تحت اضلاع کی اعتبار سے جاری کی گئی رقم سے متعلق تفصیلات مرکزی سطح پر نہیں رکھی جاتی۔گزشتہ تین برسوں یعنی2016-17 سے 2018-19 کے دوران شمال مشرق 7 ریاستوں اور سکم سمیت17 ریاستوں کے لئے جاری کئے گئے فنڈ( مرکزی حصہ) کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہے۔
کروڑ روپے میں
ریاست
|
2016-17
|
2017-18
|
2018-19
|
جاری کی گئی رقم
|
جاری کی گئی رقم
|
جاری کی گئی رقم
|
اروناچل پردیش
|
108.97
|
54.14
|
80.87
|
آسام
|
34.05
|
56.00
|
49.50
|
بہار
|
46.00
|
46.00
|
32.20
|
گجرات
|
38.00
|
31.72
|
56.23
|
ہماچل پردیش
|
31.00
|
35.00
|
25.95
|
جموں وکشمیر
|
190.39
|
198.89
|
84.00
|
منی پور
|
30.77
|
27.56
|
20.34
|
میگھالیہ
|
36.67
|
36.56
|
22.69
|
میزورم
|
46.00
|
46.00
|
32.20
|
ناگا لینڈ
|
32.15
|
40.04
|
33.96
|
پنجاب
|
27.98
|
28.00
|
33.08
|
راجستھان
|
123.72
|
116.00
|
81.20
|
سکم
|
25.00
|
28.01
|
27.50
|
تری پورہ
|
70.89
|
65.07
|
49.70
|
اترپردیش
|
38.00
|
38.00
|
26.60
|
اترا کھنڈ
|
27.08
|
31.00
|
29.20
|
مغربی بنگال
|
108.32
|
122.00
|
85.40
|
کل
|
1015.00
|
1100.00
|
770.62
|
ریاست آسام میں 8 ریاستوں یعنی دھبری، کچا، کریم نگر، کورا جھاڑ، بکا، چیرانگ، اود لگوڑی، جنوبی سلمارا، منکاچار کے28 سرحدی بلاکوں کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے بی اے ڈی پی کے تحت عام طور پر اسکولوں کی عمارتوں، عوامی صحت مراکز( پی ایچ سی)، کمیونٹی سینٹرز، سڑکوں، راستوں، زمین دوز نالیوں اورپلوں، سماجی بنیادی ڈھانچے، پینے کے صاف پانی وغیرہ کی سہولیات کی تعمیر کے لئے فنڈ کو استعمال میں لائے ہیں۔
بی اے ڈی پی کے تحت سرحدوں کی حفاظت کرنے والی فورسیز( بی جی ایف) کے لئے فنڈ جاری نہیں کئے جاتے۔ پھر بھی بارڈر گارڈنگ فورسیز( بی پی ایف)، ضلع کے علاوہ ریاستی سطح کی کمیٹی کالازمی حصہ ہوتی ہیں۔ جو سرحد کی شناخت، جائزہ لگانے اور سرحد کی دفاعی تیز ترقیاتی نوعیت کی اسکیموں/ پروجیکٹوں کی سفارش کرتی ہے۔ بی جی ایف، وزارت داخلہ کی بااختیار کمیٹی کے کارکن بھی ہوتی ہے جو بی اے ڈی ایف کے سالانہ منصوبہ عملی کو منظوری بھی دیتی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
U- 2751
(Release ID: 1576675)