وزارت دفاع

فوج میں بھرتی کیلئے کیمپوں کا  انعقاد

Posted On: 24 JUN 2019 2:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی،24؍جون۔ وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ نے آج راجیہ سبھا  میں  جناب ڈی اوپیندر ریڈی کے ذریعے پوچھے گئے ایک سوال کے تحریری جواب میں اطلاع فراہم کی کہ تمام ریاستوں میں فوج میں بھرتی کے دفاتر (اے آر اوز) کے ذریعے  انڈین آرمی میں  تقرریاں کی جاتی ہیں۔ ملک کے ہر ضلعے سےتقرری سال (اپریل تا مارچ)  کے دوران کم از کم ایک مرتبہ  فوج میں تقرری کی جاتی ہے۔ گزشتہ 3 برس  اور موجودہ تقرری  سال  20-2019 کے دوران  فوج میں بھرتی کیلئے ریاست وار  منعقدہ کیمپوں کی تفصیلات  اس طرح ہیں:

ریاست

تقرری  سال

2016-17

2017-18

2018-19

20-2019 (موجودہ  سال)

بھرتی کیمپوں کا انعقادکیا گیا

بھرتی کیمپوں کا انعقاد کیا جانا ہے

آندھرا پردیش اور تلنگانہ

03

03

03

01

03

اروناچل پردیش

02

02

03

-

02

آسام

04

04

04

-

04

انڈمان و نکوبار

01

01

01

-

01

بہار

04

05

04

01

04

چھتیس گڑھ

02

02

02

01

-

دلی

02

02

01

-

01

گوا

01

@

@

-

$

گجرات

02

02

03

-

02

ہریانہ

05

04

04

-

05

ہماچل پردیش

04

04

04

01

03

 جموں و کشمیر

04

03

05

-

04

جھارکھنڈ

01

01

01

01

-

کرناٹک

03

04

03

01

02

کیرالہ

03

02

03

-

02

مدھیہ پردیش

04

04

03

-

04

مہاراشٹر

05

05

05

-

05

منی پور

01

01

01

-

01

میگھالیہ

01

02

01

01

-

میزورم

01

01

01

-

01

ناگالینڈ

01

01

01

01

-

اڈیشہ

03

03

04

-

03

پنجاب

05

05

05

-

05

راجستھان

09

09

09

02

07

سکم

01

01

02

-

01

تمل ناڈو

03

04

03

01

02

تریپورہ

01

01

01

-

01

مرکز کے زیر انتظام علاقہ لکشدیپ

#

01

#

-

01

اترپردیش

10

09

08

01

07

اتراکھنڈ

03

04

03

01

02

مغربی بنگال

04

07

07

-

07

کُل

93

97

95

13

80

 

@ ریاست گوا کا احاطہ  18-2017 میں سَتارا (مہاراشٹر) ریلی میں کیا گیا، جبکہ 19-2018 میں فوج میں بھرتی کے دفتر (اے آر او) کولہا پور کے ذریعہ منعقدہ کولہا پور ریلی میں کیا گیا ۔

$ ریاست گوا کا احاطہ فوج میں بھرتی کے دفتر (اے  آر او) کولہا پور کے ذریعے 20-2019 میں منعقد کئے جانے والے رتنا گیری (مہاراشٹر) ریلی میں کیا جائے گا۔

# مرکز کے زیر انتظام علاقہ لکشدیپ کا احاطہ 18-2017 میں کنّور (ریاست کیرالہ) ریلی میں کیا گیا۔ اسی طرح  فوج میں بھرتی کے دفتر (اے آر او) کالی کٹ کے ذریعے سال 19-2018 میں  منعقد کئے گئے اَگاتی ریلی میں کیا گیا۔

فوج میں بھرتی کے دو کیمپوں کا انعقاد مدورئی میں  11 تا 20 نومبر 2016 اور 18 تا 24 اگست 2017  کے دوران کیا گیا۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔  م ع  ۔ک ا

U-2560

 


(Release ID: 1575462)
Read this release in: English , Bengali