سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت

مرکزی کابینہ نے بھارت اور کوسٹاریکا کے درمیان بایو ٹکنالوجی کے شعبے میں مفاہمت کی دستاویز کی منظوری دےدی ہے

Posted On: 12 JUN 2019 8:16PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی13جون ۔مرکزی کابینہ کی میٹنگ کو ، جس  کی صدار  ت وزیر اعظم جناب نریندر مودی  نے کی ،  بھارت اور کوسٹاریکا کے درمیان   بایو  ٹکنالوجی کے شعبے میں مفاہمت کی دستاویز  (ایل او آئی ) پر دستخط  کئے جانے سے واقف کرایا گیا۔

          اس دستاویزکا مقصد سائنس اور ٹکنالوجی  ڈپلومیسی  میں اختراع  کے سلسلے میں تعاون کے ایجنڈے پر دستخط کرنا تھاتاکہ بایو ٹکنالوجی کی تعلیم  ، تربیت   اور ریسرچ  کے شعبے میں  ایک ٹھوس اسٹریٹجک   منصوبہ مرتب کیا جاسکے ۔

     اس دستاویز پر مار چ  2019  میں دستخط  کئے گئے تھے۔

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

م ن ۔ج ۔رم

U-2424



(Release ID: 1574409) Visitor Counter : 58