بھارتی چناؤ کمیشن

بھارت کے انتخابی  کمیشن میں کنٹرول روم کا قیام

Posted On: 21 MAY 2019 8:44PM by PIB Delhi

 

نئیدہلی۔21؍مئی۔ نرواچن سدن میں  ووٹ ڈالنے کیلئے  کام میں لائی گئی  ای وی ایم  سے متعلق شکایات کی نگرانی کیلئے  24 گھنٹے چلنے والا ای وی کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے۔  اسٹرانگ روم ، اسٹرانگ روم کی سلامتی،  اسٹرانگ روم کے نزدیک  امیدواران کے ذریعے اپنے ایجنٹوں  کو تعینات کیے جانے کی اجازت، سی سی ٹی وی کی نگرانی، کسی بھی ای وی ایم کو کہیں لے جانے یا لانے اور ای وی ایم سے متعلق  ووٹوں کی گنتی کے دوران کسی طرح کی کوئی شکایت کے سلسلے میں اس کنٹرول روم میں اطلاع دی جاسکتی ہے۔ جس کا رابطہ نمبر  011-23052123  (پانچ ہنٹنگ لائنیں) ہے۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

م ن۔۔ع ن

U-2170


(Release ID: 1572366)
Read this release in: English , Hindi , Bengali