بھارتی چناؤ کمیشن

عام انتخابات ۔2019 کا 7واں اورآخری مرحلہ 19 مئی کو


59لوک سبھا پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات اور 7ریاستیں ومرکز کے زیرانتظام علاقوں میں ووٹ ڈالے جائیں گے
10کروڑایک لاکھ 75ہزار سے زائد ووٹ دہندگان 918 امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کریں گے
انتخابات کو پرسکون طریقے سے مکمل کرانے کے لئے ایک لاکھ 12ہزارسے زائد پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 MAY 2019 10:05AM by PIB Delhi

نئی دہلی ،17؍مئی  : ساتویں دور( 19مئی ، 2019) کو جن پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات میں ووٹ ڈالے جانے ہیں :

 

 

 

ریاست /مرکزی کے زیرانتظام علاقے

 

7ویں مرحلے میں پارلیمانی حلقہ ہائے انتخابات کی تعداد

 

ووٹروں کی مجموعی تعداد

 

 

مرد ووٹ دہندگان کی کل تعداد

 

خواتین ووت دہندگان کی کل تعداد

 

تیسرے زمرے کے ووٹ دہندگان کی تعداد

 

انتخابات لڑنے والے امیدواران کی تعداد

 

پولنگ اسٹیشن کی کل تعداد

بہار

8

15252608

8095447

7156660

501

157

15811

ہماچل پردیش

4

5330154

2724111

2605996

47

45

7723

جھارکھنڈ

3

4564681

2364541

2200119

21

42

4315

مدھیہ پردیش

8

14913890

7626516

7286890

484

82

18411

پنجاب

13

20892674

11059828

9832286

560

278

23213

اترپردیش

13

23638797

12818440

10818931

1426

167

25874

مغربی بنگال

9

14963064

7698023

7264664

377

111

17042

چنڈی گڑھ

1

619285

327984

291282

19

36

597

میزان

59

100175153

52714890

47456828

3435

918

112986

7ویں مرحلے کے ریاستوں /مرکزکے زیرانتظام علاقوں کی تعداد

8

 

*****

 

 

************

U-2136

 


(ریلیز آئی ڈی: 1572148) وزیٹر کاؤنٹر : 126