بھارتی چناؤ کمیشن
کرناٹک کی کُل 28 لوک سبھا سیٹوں میں سے باقی 14 سیٹوں میں تیسرے مرحلے کے تحت کل ، 23 اپریل ، 2019 ء کو پولنگ ہو گی
प्रविष्टि तिथि:
22 APR 2019 2:25PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 22 اپریل / ریاست کرناٹک میں کل ، 23 اپریل ، 2019 ء کو دوسری مرتبہ عام انتخابات کے تیسرے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ کرناٹک کی کل 28 لوک سبھا سیٹوں میں سے بقیہ 14 پارلیمانی حلقوں میں اس مرحلے کے تحت پولنگ ہو گی ۔ کرناٹک میں دو مرحلوں میں پولنگ ہونی تھی ۔ پہلے مرحلے کے تحت ریاست میں 18 اپریل کو پولنگ ہوئی تھی ۔ اس مرحلے کے تحت ووٹر ٹرن آؤٹ 68.52 رہا تھا ۔ ریاست میں رائے دہندگان کی کل تعداد 23968905 ہے ۔ ان میں 12103742 مرد رائے دہندگان ہیں ، 11863204 خواتین رائے دہندگان ہیں ، جب کہ 1959 رائے دہندگان مخنث زمرے کے ہیں ۔ ریاست میں کل 27776 پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں ۔ کل 237 امیدوار چناؤ میدان میں ہیں ۔ ان میں ( خواتین امید واروں کی تعداد 9 ہے ) ۔
کرناٹک میں ہونے والے انتخابات کے تیسرے مرحلے کے لئے پارٹی کے لحاظ سے امید واروں کی تعداد اس طرح ہے :
|
پارلیمانی حلقوں کی تعداد
|
یہ مرحلہ – مرحلہ III
14
|
میزان
28
|
|
انتخابات میں حصہ لینے والی پارٹیوں کی تفصیلات :
|
پارٹی
|
انتخابات میں حصہ لینے والے امید واروں کی تعداد
|
|
بی جے پی
|
14
|
|
آئی این سی
|
11
|
|
جے ڈی ایس ( سیکولر )
|
03
|
|
بی ایس پی
|
14
|
|
سی پی آئی ( مارکسسٹ – لیننسٹ )
|
01
|
|
دیگر
|
63
|
|
آزاد
|
131
|
|
میزان ( اس مرحلہ میں ) :
|
237
خواتین امیدوار وں کی تعداد
تیسرا مرحلہ : 09
مرد امیدواروں کی تعداد
( تیسرا مرحلہ ) : 228
|
|
|
|
|
|
|
|
امید واروں کی تعداد
|
|
237
|
2014 ء کے عام انتخابات میں حصہ لینے والی سیاسی پارٹیوں کے ذریعے جیتی ہوئی سیٹ اور ریاست کرناٹک میں ، اُن کا ووٹ شیئر درج ذیل ہے :
|
پارلیمانی حلقوں کی تعداد
|
میزان : 28
ایس سی : 05
ایس ٹی : 02
|
|
انتخابات میں حصہ لینے والی پارٹیوں کی تفصیلات :
|
|
اہم پارٹیاں
|
2014 ء میں جیتی ہوئی سیٹیں
|
2014 ء میں ووٹ کا فی صد
|
|
بی جے پی
|
17
|
43.83 فی صد
|
|
آئی این سی
|
09
|
41.27 فی صد
|
|
جے ڈی ایس
|
02
|
11.73فی صد
|
|
دیگر
|
--
|
3.17فی صد
|
|
2014 ء کے عام انتخابات میں ایس سی کے لئے مختص پارلیمانی حلقوں میں پارٹیوں کی جیتی ہوئی سیٹیں
|
نمبر شمار
|
پارلیمانی حلقہ
|
زمرہ
|
فاتح امید وار
|
سماجی زمرہ
|
پارٹی
|
|
1
|
بیجا پور
|
ایس سی
|
رمیش جیگاجی ناگی
|
ایس سی
|
بی جے پی
|
|
2
|
چامراج نگر
|
ایس سی
|
آر دھروا نارائن
|
ایس سی
|
آئی این سی
|
|
3
|
چتر درگ
|
ایس سی
|
بی این چندر اپاّ
|
ایس سی
|
آئی این سی
|
|
4
|
گلبرگہ
|
ایس سی
|
ملکارجن کھڑگے
|
ایس سی
|
آئی این سی
|
|
5
|
کولار
|
ایس سی
|
کے ایچ منی اپاّ
|
ایس سی
|
آئی این سی
|
2014 ء کے عام انتخابات میں ایس ٹی کے لئے مختص پارلیمانی حلقوں میں پارٹیوں کے ذریعے جیتی ہوئی سیٹیں
|
نمبر شمار
|
پارلیمانی حلقہ
|
زمرہ
|
فاتح امید وار
|
سماجی زمرہ
|
پارٹی
|
|
1
|
بیلاری
|
ایس ٹی
|
بی سری رامولا
|
ایس ٹی
|
بی جے پی
|
|
2
|
رائیچور
|
ایس ٹی
|
بی وی نائک
|
ایس ٹی
|
آئی این سی
|
|
دلچسپ حقائق :
کرناٹک کے رائیچور اور چکّوڑی پارلیمانی حلقوں میں تیسرے مرحلے کے تحت ووٹ ڈالے جا رہے ہیں ۔ یہ وہ پارلیمانی حلقے ہیں ، جن میں 2014 ء کے دوران نہایت قریبی مقابلہ دیکھنے کو ملا تھا ۔ ان حلقوں میں جیت کا فرق 10000 ووٹوں سے کم کا تھا ۔
18 اپریل ، 2019 ء کو ریاست کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے دوران مجموعی ووٹر ٹرن آؤٹ 68.52 فی صد رہا تھا ۔ مانڈیہ پارلیمانی حلقے میں ووٹر ٹرن آؤٹ سب سے زیادہ 80.23 فی صد رہا تھا ۔
|
|
U. No. 1943
(रिलीज़ आईडी: 1571015)
आगंतुक पटल : 137