کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ہندوستان کی غیر ملکی تجارت : مارچ 2019

Posted On: 15 APR 2019 6:36PM by PIB Delhi

نئی دہلی،15؍اپریل۔تجارت اور خدمات کے اعتبار سے اپریل - مارچ 19-2018کے دوران  ہندوستان کی مجموعی برآمدات 535.45  ارب امریکی ڈالر کے بقدر رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اس طرح پچھلے سال کی اِسی مدت  کے مقابلے میں اِس تجارت میں 7.97فیصد کا مثبت اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔ اپریل – مارچ  19-2018 کے دوران مجموعی درآمدات 631.29 ارب امریکی ڈالر رہنے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ یہ گزشتہ سال کی اِسی مدت کے مقابلے میں اس میں 8.48فیصد کا مثبت اضافہ ظاہر کرتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image001S8X9.png

*نوٹ: آر بی آئی کی 15؍اپریل 2019 کو جاری کئی گئی پریس ریلیز کے مطابق  اپریل –فروری 19-2018 کے دوران  خدمات سے  متعلق ہیں۔ تازہ ترین اعداد و شمار  فروری 2018  میں دستیاب ہوا ہے۔ اکتوبر سے جنوری 19-2018 کے لئے آر بی آئی کی پریس ریلیز کے مہینے کے اعتبار سے  سہ ماہی تخمینے کے اعداد و شمار کے ساتھ 19-2018 کے پہلی سہ ماہی  اوردوسری  سہ ماہی  کے لئے آر بی آئی کے تیسری سہ ماہی کے  ڈاٹا میں اضافہ کر کے یہ  اعداد و شمار دستیاب ہواہے۔  یہ اعداد و شمار عبوری ہےاور اس پر آر بی آئی کے ذریعے نظر ثانی کی جائے گی۔  فروری 2019 میں آر بی آئی کی اگلی پریس ریلیز کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔

1-بحری تجارت

برآمدات (دوبارہ  برآمدات سمیت)

مارچ  2019 میں برآمدات مارچ 2018 کے 29.32  ارب امریکی ڈالر کے مقابلے میں   32.55ارب امریکی ڈالرکی بقدر  تھی، اس طرح  کی تجارت میں 11.02 فیصد کی مثبت نمو  کا رجحان  ظاہر ہوتا ہے۔ روپے کے اعتبار سے مارچ 2019 میں  برآمدات 226138.76کروڑروپے تھی، جبکہ اس کے مقابلے  مارچ  2018 میں برآمدات 190619.25کروڑ روپے تھی۔ اس طرح برآمدات میں 18.63فیصد کا مثبت اضافہ دیکھنے کو ملا۔

مارچ  2019 میں  اہم اشیا کے گروپ  میں  برآمدات  نے گزشتہ سال کے متعلقہ ماہ کے مقابلے میں مثبت اضافہ ظاہر کر رہے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002WBU9.png

اپریل-مارچ  19-2018 کی مدت  کے لئے برآمداتی مجموعی قدرقیمت  331.02 ارب امریکی ڈالر (2314429.08کروڑ روپے )تھی، جبکہ اپریل – مارچ  18-2017 کی مدت کے دوران یہ 303.53 ارب امریکی ڈالر (1956514.53کروڑ روپے) تھی ۔ ڈالر کے اعتبار سے 9.6 فی صد  (روپے کے اعتبار  سے 18.29 فیصد) کا مثبت اضافہ درج کیا گیا۔

مارچ  2019 میں غیر پٹرولیم اور غیر قیمتی پتھر اور زیورات کی برآمدات 25.59 ارب امریکی ڈالرکےبقدر  تھی،جبکہ مارچ 2018 میں ان اشیاء کی برآمدات 52.57 ارب ڈالر تھی۔اس طرح 13.41 فیصد کا مثبت نموکا  رجحان ظاہر ہوتا ہے۔یہ اپریل-مارچ  19-2018 میں غیر پٹرولیم، غیر قیمتی پتھر اور زیورات کی برآمدات 243.02 ارب امریکی  ڈالرکی بقدر تھی۔ اس کے مقابلے میں  18-2017 کی  اسی مدت کے دوران یہ 224.52 ارب امریکی ڈالر کی بقدر  تھی۔ اس طرح 19-2018 میں 8.24  فیصد کا اضافہ درج ہوتا ہے۔

درآمدات:

مارچ  2019 میں درآمدات 43.44 ارب امریکی ڈالرکی بقدر  (301814.05 کروڑروپے ) تھی۔ ڈالر کے اعتبار سے 1.44 فیصد زائد  اور روپے کے اعتبار سے 8.39 فیصد زائد تھی۔ مارچ 2018 میں درآمدات 42.82 ارب امریکی ڈالرکے بقدر ( روپے کے لحاظ سے یہ 278441.24کروڑ روپے) تھی۔ اپریل – مارچ  19-2018 کی مدت کےلئے درآمدات کی مجموعی قدر و قیمت 507.44 ارب امریکی ڈالر (3548004.48 کروڑ روپے )تھی، جبکہ اپریل –مارچ  18-2017 کی مدت کے دوران  یہ 465.58 ارب امریکی ڈالر (3001033.43 کروڑ روپے ) تھی۔ اس طرح ڈالر کے اعتبار سے 8.99 فیصد اور روپے کے اعتبار سے 18.23 فیصد کا مثبت اضافہ درج  ہوا ہے۔

اہم اشیا کے زمرے کی درآمد میں مارچ  2019 میں گزشتہ سال کے مقابلے میں منفی نمو کا رجحان ظاہر ہوتا ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003WKKR.png

خام تیل اور غیر خام تیل کی درآمدات:

مارچ  2019 میں تیل کی درآمدات 11.75  ارب امریکی ڈالر کے بقدر (81609.46 کروڑ روپے) تھی، جو ڈالر کے اعتبار سے 5.55 فیصد اور  روپے کے لحاظ 12.78 فیصد زائد  تھی۔ اس کے برعکس مارچ  2018 میں تیل کی درآمدات 11.13 ارب امریکی ڈالر (72359.44کروڑ روپے) تھی۔ اپریل – مارچ  2019 میں تیل کی درآمدات 140.47 ارب امریکی ڈالر (983147.76کروڑ روپے) تھی، جو ڈالر کے اعتبار سے 29.27 فیصد  اور روپے کے اعتبار سے 40.39 فیصد زیادہ تھی۔ اس کے مقابلےپچھلے سال اسی مدت کے دوران درآمدات 108.66 ارب امریکی ڈالر (روپے میں 700320.81کروڑ روپے )تھی۔

اس سلسلے میں یہاں  اس بات کا ذکر کیا گیا ہے کہ  مارچ  2019 میں عالمی برینٹ کی قیمت (ڈالر؍بی بی ایل ) میں 0.06 فیصد کی کمی آئی ہے۔ یہ کمی مارچ 2018 کے مقابلے میں آئی ہے جو  عالمی بینک (پنک شیٹ) سے حاصل دستیاب  اعدادوشمار کے مطابق ہے۔

مارچ  2019 میں غیر خام تیل کی درآمدات 31.69 ارب امریکی ڈالر (220204.59 کروڑ روپے) کا تخمینہ لگایا گیا تھا، جو ڈالر کے مطابق تھا  

 مارچ  2018 میں یہ 31.69 ارب امریکی ڈالر اور( روپے میں 206081.80 کروڑ روپے )تھی۔ اپریل- مارچ  19-2018 میں غیر خام تیل کی درآمدات 366.95 ارب امریکی ڈالر روپے میں 2564856.72 کروڑ روپے تھی، جو ڈالر کے اعتبار سے 2.82 فیصد زیادہ (روپے کے لحاظ سے 11.48 فیصد زیادہ ) تھی۔ اس کے برعکس اپریل –مارچ  18-2017 میں یہ 356.92 ارب امریکی ڈالر اور روپے میں 2300712.62 کروڑ روپے تھی۔

غیر خام تیل اور غیر سونے کی درآمدات مارچ  2019 میں 28.42 ارب امریکی ڈالر تھی۔ اس 2.67 فیصد کا منفی نمو درج ہوا۔یہ درآمدات  مارچ  2018 میں غیر خام تیل اور غیر سونے کی درآمدات کے مقابلے تھی۔

اپریل – مارچ  19-2018 میں غیر تیل اور غیر سونے کی درآمدات 334.15 ارب امریکی ڈالر کی بقدر تھی۔ اس طرح اس میں 3.37 فیصد کا مثبت شرح درج کی گئی، جبکہ اپریل – مارچ  18-2017 میں غیر تیل اور سونے کی درآمدات کم تھی۔

 2-خدمات میں تجارت (فروری  2019 کے لئے ،  15؍مارچ 2019 کو جاری کی گئی آر بی آئی کی پریس ریلیز کے مطابق)

برآمدات (وصولی)

فروری 2019 میں برآمدات 16.58 ارب امریکی ڈالر  اور  (118114.23کروڑ روپے ) تھی۔  اس طرح ڈالر کے اعتبار سے 6.44 فیصد کا منفی نمو  درج  ہوتا ہے۔ (متعلقہ مہینوں کے لئے آر بی آئی کی پریس ریلیز کے مطابق) ۔

درآمدات (ادائیگی)

فروری 2019 میں درآمدات 9.81 ارب امریکی ڈالر (روپے میں 69861.46 کروڑ) تھی۔ اس طرح جنوری  2019 میں ڈالر کے اعتبار سے 11.05 فیصد کا منفی نمو  درج  ہوتا ہے۔ (متعلقہ مہینوں کے لئے آر بی آئی کی پریس ریلیز کے مطابق) ۔

3-تجارتی توازن

سمندری تجارت: مارچ  2019 کے لئے تجارتی خسارہ کا تخمینہ  10.89 ارب امریکی ڈالر لگایا گیا تھا، جبکہ  مارچ  2018 میں یہ خسارہ 13.51 ارب امریکی ڈالر تھا۔

خدمات: 15؍ مارچ 2019 کو  آر بی آئی کے ذریعہ جاری کردہ  پریس ریلیز کے مطابق   فروری  2019 کے لئے  خدمات میں تجارتی توازن  نیٹ خدمات برآمد 6.78 ارب امریکی ڈالر لگایا گیا۔

مجموعی تجارتی توازن: تجارتی سازوسامان اور خدمات کو ایک ساتھ رکھتے ہوئے اپریل – مارچ  19-2018 کے لئے مجموعی تجارتی خسارہ کا تخمینہ  95.85 ارب امریکی ڈالر  لگایا گیا تھا جبکہ اس کے برعکس اپریل-مارچ  18-2017 میں  یہ تخمینہ  86.05  ارب امریکی ڈالر تھا۔

*نوٹ: آر بی آئی کی 15؍مارچ 2019 کی تاریخ کو جاری کئی گئی پریس ریلیز کے مطابق  اپریل –فروری  19-2018سے متعلق خدمات کا  تازہ ترین اعداد و شمار  فروری  2018 کودستیاب ہوا ہے۔ جنوری  سے فروری  19-2018 کے لئے آر بی آئی کی پریس ریلیز کے مہینے کے اعتبار سے  سہ ماہی تخمینے کے اعداد و شمار کے ساتھ جنوری اور فروری  19-2018 کی پہلی  سہ ماہی  اور دوسری سہ ماہی کے لئے آر بی آئی کے سہ ماہی ڈاٹا میں اضافہ کر کے یہ  اعداد و شمار دستیاب ہواہے۔  یہ اعداد و شمار عبوری ہےاور اس پر آر بی آئی کے ذریعے نظر ثانی کی جائے گی۔ اس کے علاوہ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ مارچ  2019 کے لئے  اعداد و شمار کا تخمینہ لگایا گیا ہے ا ور آر بی آئی کے اپریل –مارچ  19-2018 کے اعداد و شمار میں اضافہ کیا گیا ہے تاکہ اپریل- مارچ  19-2018 کےلئے مجموعی تجارتی خسارے کو شمار کیا جا سکے اور اس پر  مارچ  2019 میں آر بی آئی کی اگلی پریس ریلیز کی بنیاد پر نظر ثانی کی جائے گی۔

 سمندر ی تجارتی سازوسامان

 

برآمدات اور درآمدات (امریکی ارب ڈالر)

(عبوری)

 

مارچ

مارچ۔ اپریل

برآمد (بشمول دوبارہ برآمدات)

 

 

2017-18

29.32

303.53

2018-19

32.55

331.02

شرح نمو   2018-19/ 2017-18 فیصد میں

11.02

9.06

درآمدات

 

 

2017-18

42.82

465.58

2018-19

43.44

507.44

شرح نمو   2018-19/ 2017-18 فیصد میں

1.44

8.99

تجارتی توازن

 

 

2017-18

-13.51

-162.05

2018-19

-10.89

-176.42

درآمدات اور برآمدات (کروڑ میں)

(عبوری)

 

مارچ

مارچ ۔ اپریل

برآمدات (بشمول دوبارہ برآمدات)

 

 

2017-18

1,90,619.25

19,56,514.53

2018-19

2,26,138.76

23,14,429.08

شرح نمو   2018-19/ 2017-18 فیصد میں

18.63

18.29

درآمدات

 

 

2017-18

2,78,441.24

30,01,033.43

2018-19

3,01,814.05

35,48,004.48

شرح نمو   2018-19/ 2017-18 فیصد میں

8.39

18.23

تجارتی توازن

 

 

2017-18

-87,821.99

-10,44,518.91

2018-19

-75,675.29

-12,33,575.40

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

خدمات سے متعلق تجارت

 

 

درآمدات اور برآمدات (خدمات) امریکی ڈالر

(عبوری)

فروری 2019

اپریل- فروری 19-2018

برآمدات (وصولی)

16.58

187.85

درآمدات (ادائیگی)

9.81

114.10

تجارتی توازن

6.78

73.75

درآمدات اور برآمدات (کروڑ میں)

(عبوری)

فروری 2019

اپریل-فروری 19-2018

برآمدات (وصولی)

1,18,114.23

13,14,237.86

درآمدات (ادائیگی)

69,861.46

7,98,280.24

تجارتی توازن

48,252.77

5,15,957.62

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*نوٹ: آر بی آئی کی 15؍اپریل 2019 کو جاری کئی گئی پریس ریلیز کے مطابق  اپریل –فروری  19-2018 سے متعلق خدمات کا  تازہ ترین اعداد و شمار  فروری  2018 کودستیاب ہوا ہے۔ جنوری   سے فروری 19-2018 کے لئے آر بی آئی کی پریس ریلیز کے مہینے کے اعتبار سے  سہ ماہی تخمینے کے اعداد و شمار کے ساتھ 19-2018 کی پہلی سہ ماہی  ، دوسری سہ ماہی  اور تیسری سہ ماہی  کے لئے آر بی آئی کے سہ ماہی ڈاٹا میں اضافہ کر کے یہ  اعداد و شمار دستیاب ہواہے۔ یہ مارچ  2019 کے لئے خدمات کی برآمدات اور درآمدات کے تخمینے کے ساتھ استعمال ہوا ہے اور اسے اس پریس نوٹ کے مقصد کے لئے پیج ایک میں واضح کیا گیا ہے۔

 

نمبر شمار

اشیا

لاکھ امریکی ڈالر میں مالیت

فی صد تبدیلی

مارچ 2018

مارچ 2019

مارچ 2019

1

چائے

442.91

517.51

16.84

2

کافی

747.82

736.49

-1.52

3

چاول

5194.35

6445.45

24.09

4

دیگر اناج

257.27

190.17

-26.08

5

تمباکو

593.53

658.62

10.97

6

مسالحہ جات

2257.27

2703.01

19.75

7

کاجو

359.03

395.88

10.26

8

تلہن

459.81

1347.52

193.06

9

تیلوں کے بیج

713.31

810.60

13.64

10

فروخت اور سبزیاں

2114.92

2162.86

2.27

11

موٹے اناج کی تیاری اور متفرق تیار اشیا

919.25

1033.31

12.41

12

سمندری پیداوار

3678.18

3666.57

-0.32

13

گوشت، ڈیری اور پالٹری پیداوار

2684.71

2874.80

7.08

14

خام آہن

1148.72

1071.65

-6.71

15

مائیکا، کوئلہ، اور دیگر خام سمیت دوسری  تیار معدنیات

2665.06

3228.70

21.15

16

چمڑا اور چمڑہ سے بنی مصنوعات

2864.46

2866.29

0.06

17

چینی مٹی اور شیشے کے برتن

1306.92

1680.79

28.61

18

جواہرات اور زیورات

22342.51

23785.92

6.46

19

ادویات اور فارماسیوٹیکلز

11456.79

13905.76

21.38

20

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیا اشیا

12931.71

16164.48

25.00

21

انجینئرنگ گڈس

52656.66

65420.06

24.24

22

الیکٹرانک گڈس

4500.13

6472.16

43.82

23

سوتی دھاگے/کپڑے /تیار سامان  ، دستکاری  کی مصنوعات وغیرہ

6651.12

7264.37

9.22

24

انسانوں کے ذریعہ  تیار کئے گئے دھاگے/کپڑے /میڈ اپ   وغیرہ۔

3047.99

3236.50

6.18

25

تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی  

9698.54

11931.51

23.02

26

فرش کی کورننگ سمیت  پٹسن کی تیاری

161.43

162.73

0.81

27

قالین

816.45

883.64

8.23

28

دست کاری  ، اور ہاتھ سے بنے قالین

1210.27

1191.95

-1.51

29

پیٹرولیم مصنوعات

21539.67

24524.34

13.86

30

پلاسٹک اور لینولیئم

4729.46

5341.90

12.95

 

ذیلی میزان

180150.27

212675.54

18.05

 

کل میزان

190619.25

226138.76

18.63

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ1:۔کل میزان میں دیگر عنصر شامل ہیں۔  

نوٹ2:۔ مارچ 2019 اور مارچ 2018 کے لئے اعدادوشمار  عبوری ہیں اور ان میں تبدیلی آسکتی ہے۔

 

 

ماہ مارچ 2019 کے لئے منتخب اہم اشیا  کا فوری تخمینہ

 

تجارت : برآمدات

نمبر شمار

اشیا

لاکھ امریکی ڈالر میں قدروقیمت

فی صد تبدیلی

مارچ 2018

مارچ 2019

مارچ 2019

1

چائے

68.12

74.48

9.34

2

کافی

115.01

106.00

-7.83

3

چاول

798.87

927.69

16.13

4

دیگر اناج

39.57

27.37

-30.83

5

تمباکو

91.28

94.79

3.85

6

مسالحہ جات

347.16

389.04

12.06

7

کاجو

55.22

56.98

3.19

8

تلہن

70.72

193.95

174.25

9

تیلوں کے بیج

109.70

116.67

6.35

10

فروخت اور سبزیاں

325.27

311.30

-4.29

11

موٹے اناج کی تیاری ا ور متفرق تیار اشیا

141.38

148.72

5.19

12

سمندری پیداوار

565.69

527.73

-6.71

13

گوشت، ڈیری اور پالٹری پیداوار

412.90

413.77

0.21

14

خام آہن

176.67

154.24

-12.70

15

مائیکا، کوئلہ، اور دیگر خام سمیت دوسری  تیار معدنیات

409.88

464.70

13.37

16

چمڑا اور چمڑہ سے بنی مصنوعات

440.54

412.54

-6.36

17

چینی مٹی اور شیشے کے برتن

201.00

241.91

20.35

18

جواہرات اور زیورات

3436.18

3423.49

-0.37

19

ادویات اور فارماسیوٹیکلز

1762.01

2001.45

13.59

20

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیا اشیا

1988.84

2326.54

16.98

21

انجینئرنگ گڈس

8098.37

9415.86

16.27

22

الیکٹرانک گڈس

692.10

931.53

34.59

23

سوتی دھاگے/کپڑے /تیار سامان  ، دستکاری  کی مصنوعات وغیرہ

1022.91

1045.56

2.21

24

انسانوں کے ذریعہ  تیار کئے گئے دھاگے/کپڑے /میڈ اپ   وغیرہ۔

468.77

465.83

-0.63

25

تمام ٹیکسٹائل کی آر ایم جی  

1491.59

1717.29

15.13

26

فرش کی کورننگ سمیت  پٹسن کی تیاری

24.83

23.42

-5.68

27

قالین

125.57

127.18

1.28

28

دست کاری  ، اور ہاتھ سے بنے قالین

186.13

171.56

-7.83

29

پیٹرولیم مصنوعات

3312.71

3529.77

6.55

30

پلاسٹک اور لینولیئم

727.37

768.86

5.70

 

ذیلی میزان

27706.36

30610.22

10.48

 

کل میزان

29316.43

32547.97

11.02

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ1:۔برآمدات میں دوبارہ برآمدات شامل ہیں۔

نوٹ2:۔ مارچ 2019 اور مارچ 2018 کے لئے اعدادوشمار  عبوری ہیں اور ان میں تبدیلی آسکتی ہے۔

نوٹ3:۔کل میزان میں دیگر عنصر شامل ہیں

 

ماہ مارچ 2019 کے لئے منتخب اہم اشیا  کا فوری تخمینہ

 

تجارت : درآمدات

 

نمبر شمار

اشیا

کروڑ روپے میں مالیت

فی صد تبدیلی

 

مارچ 2018

مارچ 2019

مارچ 2019

1

کپاس خام اور ویسٹ

347.84

404.04

16.16

2

بناسپتی تیل

5476.77

6701.23

22.36

3

دالیں

341.00

943.09

176.57

4

پھل او رسبزیاں

997.22

1178.56

18.18

5

گودے اور ویسٹ  پیپر

549.10

819.06

49.16

6

ٹیکسٹائل  یارن فیبرک  ، میڈ اپ اشیا

938.71

948.72

1.07

7

کھاد، خام اور تیار شدہ 

2078.60

3761.58

80.97

8

سلفر اور غیر روسٹیٹ آئرن پائرائٹس

129.59

95.86

-26.03

9

خام دھات  اور دیگر معدنیات

5567.19

3395.43

-39.01

10

کوئلہ ، کوک اور ایندھن کے لئے کوئلے کی راکھ

16027.93

14583.03

-9.01

11

پیٹرولیم ، خام اور مصنوعات

72359.44

81609.46

12.78

12

لکڑی اور لکڑی سے بنی مصنوعات

 

3571.10

3487.26

-2.35

13

چمڑے اور چمڑے سے بنی مصنوعات

 

525.62

558.87

6.33

14

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیائی اشیا

 

13273.13

13282.00

0.07

15

ڈائنگ  /ٹیننگ  /اور رنگائی کے  سامان

 

1610.80

1883.82

16.95

16

مصنوعی چمڑے ، پلاسٹک کے سامان وغیرہ

9002.15

9238.32

2.62

17

کیمیائی سامان اور  پیداوار

 

4007.74

4349.32

8.52

18

نیوز پرنٹ

 

354.93

493.57

39.06

19

موتی ، قیمتی  اور نیم قیمتی پتھر

 

19777.67

20915.70

5.75

20

آہن اور فولاد

8776.25

10960.12

24.88

21

غیر آہنی دھات

8101.69

7709.03

-4.85

22

مشین  ٹولز

2181.24

2943.32

34.94

23

مشنری  ، الیکٹریکل  اور غیر الیکٹریکل 

22157.70

22316.44

0.72

24

ٹرانسپورٹ آلات

11824.75

12310.45

4.11

25

پروجیکٹ گڈز    

920.49

2397.60

160.47

26

پیشہ ور آلات  ، آپٹیکل گڈز وغیرہ

3030.67

3526.12

16.35

27

الیکٹرانک گڈز

32236.82

32485.60

0.77

28

میکانیکل اور  فارماسیوٹیکل   پیداوار

3177.79

3789.40

19.25

29

سونے

16219.71

22742.92

40.22

30

چاندی

1738.20

759.57

-56.30

 

ذیلی میزان

267301.85

290589.49

8.71

 

کل میزان

278441.24

301814.05

8.39

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ1:۔ کل میزان میں دیگر عنصر شامل ہیں

نوٹ2:۔ مارچ 2019 اور مارچ 2018 کے لئے اعدادوشمار  عبوری ہیں اور ان میں تبدیلی آسکتی ہے۔

مارچ کے لئے منتخب اہم اشیا کا فوری تخمینہ

تجارت :درآمدات

 

نمبر شمار

اشیا

لاکھ امریکی ڈالر میں مالیت

فی صد تبدیلی

مارچ 2018

مارچ 2019

مارچ 2019

 

1

اشیا

53.50

58.15

8.69

 

2

 

842.30

964.50

14.51

 

3

کپاس خام اور ویسٹ

52.44

135.74

158.85

 

4

بناسپتی تیل

153.37

169.63

10.60

 

5

دالیں

84.45

117.89

39.60

 

6

پھل او رسبزیاں

144.37

136.55

-5.42

 

7

گودے اور ویسٹ  پیپر

319.68

541.40

69.36

 

8

ٹیکسٹائل  یارن فیبرک  ، میڈ اپ اشیا

19.93

13.80

-30.76

 

9

کھاد، خام اور تیار شدہ 

856.21

488.70

-42.92

 

10

سلفر اور غیر روسٹیٹ آئرن پائرائٹس

2465.03

2098.92

-14.85

 

11

خام دھات  اور دیگر معدنیات

11128.58

11745.99

5.55

 

12

کوئلہ ، کوک اور ایندھن کے لئے کوئلے کی راکھ

549.22

501.92

-8.61

 

13

پیٹرولیم ، خام اور مصنوعات

80.84

80.44

-0.49

 

14

لکڑی اور لکڑی سے بنی مصنوعات

2041.35

1911.67

-6.35

 

15

چمڑے اور چمڑے سے بنی مصنوعات

247.73

271.14

9.45

 

16

نامیاتی اور غیر نامیاتی کیمیائی اشیا

1384.49

1329.66

-3.96

 

17

ڈائنگ  /ٹیننگ  /اور رنگائی کے  سامان

616.37

625.99

1.56

 

18

مصنوعی چمڑے ، پلاسٹک کے سامان وغیرہ

54.59

71.04

30.13

 

19

کیمیائی سامان اور  پیداوار

3041.72

3010.38

-1.03

 

20

نیوز پرنٹ

1349.75

1577.48

16.87

 

21

موتی ، قیمتی  اور نیم قیمتی پتھر

1246.01

1109.55

-10.95

 

22

آہن اور فولاد

335.47

423.63

26.28

 

23

غیر آہنی دھات

3407.76

3211.99

-5.74

 

24

مشین  ٹولز

1818.60

1771.83

-2.57

 

25

مشنری  ، الیکٹریکل  اور غیر الیکٹریکل 

141.57

345.08

143.75

 

26

ٹرانسپورٹ آلات

466.10

507.51

8.88

 

27

پروجیکٹ گڈز   

4957.89

4675.63

-5.69

 

28

پیشہ ور آلات  ، آپٹیکل گڈز وغیرہ

488.73

545.41

11.60

 

29

الیکٹرانک گڈز

2494.52

3273.37

31.22

 

30

میکانیکل اور  فارماسیوٹیکل   پیداوار

267.33

109.32

-59.11

 

 

ذیلی میزان 

41109.90

41824.31

1.74

 

 

کل میزان

42823.08

43439.86

1.44

 

             

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ1:۔درآمدات میں دوبارہ درآمدات شامل ہیں۔

نوٹ2:۔ مارچ 2019 اور مارچ 2018 کے لئے اعدادوشمار  عبوری ہیں اور ان میں تبدیلی آسکتی ہے۔

نوٹ3:۔کل میزان میں دیگر عنصر شامل ہیں

 

 

۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰

 

م ن ۔ش س ۔ ج   ۔ ن

U-1895

 



(Release ID: 1570819) Visitor Counter : 97


Read this release in: English