شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت

صنعتی پیداوار کا فوری عدد اشاریہ اور ماہ فروری، 2019 ء کے لئے (100=12-2011 (  کی بنیاد پر استعمال پر مبنی عدد اشاریہ

Posted On: 12 APR 2019 5:30PM by PIB Delhi

 

 

نئی دہلی، 12اپریل۔   2011-12 کو بنیاد بناکر ماہ فروری، 2019 ء  کے لئےصنعتی پیداوار کا فوری عدد اشاریہ  127.5 ہے ، جو ماہ  فروری، 2018 ء  کے مقابلے میں 0.1 فی صد  زیادہ ہے۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں اپریل تا  فروری، 19-2018 ء  کے لئے مجموعی شرح نمو 4.0 فیصد  ہے۔

کان کنی، مینوفیکچرنگ اور بجلی کے شعبوں کے لئے ماہ فروری، 2019 ء کے صنعتی پیداواری عدد اشاریے بالترتیب  112.3 ،  129.3 اور 137.7  ہیں۔ اس طریقے سے اس عدد اشاریہ میں بالترتیب ماہ  فروری 2018 ء کے مقابلے میں (گوشوارہ نمبر(1) 2.0 فی صد ، 0.3(-) فی صد اور 1.2 فی صد  کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ اپریل- فروری، 2018  ءکے دوران  ، ان شعبوں میں مجموعی شرح نمو  19-2018 ء   کی اسی مدت کے مقابلے میں بالترتیب  3.0 فی صد ، 3.8 فی صد اور 5.5 فی صد   رہی ہے۔

صنعتوں کے معاملے میں 23 صنعتی گروپوں میں سے 10 صنعتی گروپ  (2 عددی این آئی سی – 2008 ءکے مطابق ) مینوفیکچرنگ کے شعبے میں  فروری، 2019 ء کے دوران گزشتہ برس (گوشوارہ نمبر2) کے مقابلے میں مثبت شرح نمو ظاہر کی ہے۔  خوردنی اشیاء کی مینوفیکچر نگ  کے شعبے  کے صنعتی گروپ نے سب سے زیادہ 19.3 فی صد  کی شرح نمو ظاہر کی ہے۔اس کے بعد ملبوسات کی مینوفیکچرنگ(13.8 فی صد )، پرنٹنگ و ریکارڈیڈ میڈیا کے معاملے میں (8.3 فی صد ) کی شرح نمو ریکاڈ کی گئی ۔ دوسری جانب  فرنیچر کی مینوفیکچرنگ کے  صنعتی گروپ میں سب سے زیادہ منفی شرح نمو (-)  12.8 فی صد  درج کی گئی ہے۔ اس کے بعد  مشینری اور ساز و سامان کو چھوڑکر تیار  معدنیات کی  مینوفیکچرنگ  میں (منفی 10.7   فی صد ) اور پھر  کاغذ اور کاغذ سے بنی اشیاء کی مینوفیکچرنگ میں (-) 9.7 فی صد  کی منفی شرح نمو درج کی گئی ہے۔

استعمال پر مبنی زمرہ بندی کے مطابق  فروری، 2018 ء  کے مقابلے میں،  فروری، 2019 ء  میں نمو کی شرحیں پرائمری گُڈس کے معاملے میں 1.2 فی صد، کیپٹل گڈس کے معاملے میں منفی 8.8 فی صد، ثانوی درجے کے ساز و سامان کے معاملے میں منفی  4.9  فی صد، بنیادی ڈھانچے/ تعمیراتی ساز و سامان (گوشوارہ نمبر3) کے معاملے میں یہ شرح نمو 2.4 فی صد  رہی ہے۔  صارفین کے استعمال میں آنے والی پائیدار اشیاء اور غیر پائیدار اشیاء میں بالترتیب 1.2 فی صد اور 4.3 فی صد کی شرح نمو درج کی ہے۔

مجموعی شکل اور مقدار جاتی سلسلے کے تحت پیداوار میں واقع ہوئے بڑے فرق سے متعلق آئٹم گروپوں کی تفصیلات گوشوارہ نمبر 4 میں دی گئی ہے۔

ماہ  فروری، 2019 ء کے لئے صنعتی پیداوار کا فوری عدد اشاریہ، ماہ جنوری، 2019ء کے عدد اشاریوں کو نظر ثانی کے عمل سے گزارا گیا ہے۔ اس کے علاوہ ، نومبر، 2018 ء کے عدد اشاریہ کا بھی ایجنسیوں کے وسائل سے حاصل اعداد و شمار کی روشنی میں حتمی رویژن یا نظر ثانی کا عمل کیا گیا ہے۔

شعبہ جاتی، دو عددی قومی صنعتی زمرہ بندی (این آئی سی 2008ء)اور ماہ  فروری، 2019 ء کے لئے استعمال پر مبنی زمرہ بندی کے سلسلے میں صنعتی پیداوار کا فوری عدد اشاریہ اور گزشتہ برس کے انھیں مہینوں کے مقابلے میں متعلقہ نمو کی شرحیں، جن میں مجموعی عدد اشاریے بھی شامل ہیں، یہاں منسلک ہیں۔

ماہ  مارچ، 2019  ء کے لئے عدد اشاریہ  10 مئی ،  2019 ء بروز جمعہ  کو جاری کیا جائے گا۔

نوٹ :

پیش نظر پریس ریلیز میں دی گئی اطلاعات وزارت کے درج ذیل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہیں: http://www.mospi.nic.in

اس کے بعد ہندی کی پریس ریلیز ہے اور درج ذیل ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے: http:// mospi.nic.in/hi

 
 

 

صنعتی پیداوار کا عدد اشاریہ – شعبہ جاتی (گوشوارہ نمبر1)

(بنیاد: 2011-12=100)

ماہ

کان کنی

مینوفیکچرنگ

بجلی

عام

(14.372472)

(77.63321)

(7.994318)

(100)

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

اپریل

98.8

102.6

117.3

123.1

150.6

153.7

117.3

122.6

مئی

101.7

107.6

125.6

130.1

158.1

164.7

124.8

129.6

جون

98.5

104.9

120.3

128.6

147.4

159.9

119.3

127.7

جولائی

92.4

95.5

119.3

127.6

151.9

162.0

118.0

125.7

اگست

92.6

92.0

124.1

130.6

155.4

167.2

122.1

128.0

ستمبر

94.4

94.5

125.6

131.6

150.5

162.9

123.1

128.8

اکتوبر

100.8

108.2

123.7

133.9

149.8

166.0

122.5

132.8

نومبر

107.7

110.6

127.7

126.9

140.1

147.2

125.8

126.2

دسمبر

115.5

114.4

132.0

135.9

143.9

150.3

130.6

134.0

جنوری

114.7

119.2

133.8

135.6

149.5

150.7

132.3

134.5

فروری*

110.1

112.3

129.7

129.3

136.1

137.7

127.4

127.5

مارچ

131.6

 

140.2

 

156.7

 

140.3

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل – فروری*

102.5

105.6

125.4

130.2

148.5

156.6

123.9

128.8

گزشتہ برس کی مدت کے مقابلے میں شرح نمو

فروری*

-0.4

2.0

8.4

-0.3

4.5

1.2

6.9

0.1

 

               

اپریل – فروری *

2.3

3.0

4.6

3.8

5.2

5.5

4.3

4.0

 

 

 

 

 

 

 

 

 

* فروری ، 2019 ء کے لئے فوری عدد اعشاریہ

 

 

 

 

 

نوٹ: ماہ نومبر، 2018 ء اور جنوری، 2019 ء  کے عدد اعشاریوں میں تازہ اعداد و شمار بھی شامل ہیں۔

 

گوشوارہ نمبر II: صنعتی پیداوار کا اشاریہ (2 عددی سطح پر)

(بنیاد: 2011-12=100)

صنعت

تفصیلات

وزن

عدد اشاریہ

مجموعی اشاریہ

فیصد شرح نمو

کوڈ

 

 

فروری ، 18

فروری ، 19 *

اپریل –فروری  *

فروری 19*

اپریل – فروری*

 

 

 

 

 

2017-18

2018-19

 

2018-19

10

خوردنی اشیاء کی مینوفیکچرنگ

5.3025

125.9

143.3

106.3

119.6

13.8

12.5

11

مشروبات کی تیاری

1.0354

109.9

104.5

103.8

107.6

-4.9

3.7

12

تمباکو مصنوعات

0.7985

96.9

96.2

95.2

92.7

-0.7

-2.6

13

ملبوسات کی تیاری

3.2913

115.0

113.5

116.9

118.4

-1.3

1.3

14

پہنے جانے والے لباس کی تیاری

1.3225

142.9

170.5

134.7

150.3

19.3

11.6

15

چمڑا اور متعلقہ مصنوعات کی تیاری

0.5021

125.5

122.3

123.3

123.9

-2.5

0.5

16

لکڑی کی پیداوار اور لکڑی و کورک کی مصنوعات، فرنیچر، اسٹرا اور پلیٹنگ سے تیار کی جانے والی مصنوعات

0.1930

94.1

101.9

91.2

102.9

8.3

12.8

17

کاغذ اور کاغذ کی مصنوعات کی تیاری

0.8724

101.2

92.3

108.6

104.6

-8.8

-3.7

18

ریکارڈیڈ میڈیا کی چھپائی اور اس کا ری پروڈکشن

0.6798

91.2

94.1

98.6

96.4

3.2

-2.2

19

کوک اور ریفائنڈ مصنوعات کی تیاری

11.7749

118.8

118.2

123.1

126.0

-0.5

2.4

20

کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات کی تیاری

7.8730

110.9

112.5

115.1

118.0

1.4

2.5

21

ادویہ، کیمیکل اور نباتاتی مصنوعات کی تیاری

4.9810

217.9

219.6

210.3

213.8

0.8

1.7

22

ربر اور پلاسٹک مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

2.4222

103.9

101.2

110.5

108.0

-2.6

-2.3

23

دیگر غیر دھاتی مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

4.0853

118.8

123.2

112.5

122.2

3.7

8.6

24

بنیادی دھات کی مینوفیکچرنگ

12.8043

143.0

140.4

136.8

140.4

-1.8

2.6

25

فیبریکیٹڈ میٹل پروڈکٹس کی تیاری، تاہم مشینری اور آلات اس میں شامل نہیں ہیں

2.6549

119.2

106.4

105.6

105.9

-10.7

0.3

26

کمپیوٹر، الیکٹرانک اور آپٹیکل مصنوعات کی مینوفیکچرنگ

1.5704

145.5

151.4

147.4

167.9

4.1

13.9

27

بجلی کے ساز و سامان کی مینوفیکچرنگ

2.9983

105.5

105.7

106.4

110.1

0.2

3.5

28

مشینری اور ساز و سامان کی مینوفیکچرنگ

4.7653

139.1

121.3

118.0

122.0

-12.8

3.4

29

موٹر گاڑیوں، ٹریکٹر اور سیمی ٹریلرس کی مینوفیکچرنگ

4.8573

123.6

118.9

112.7

122.7

-3.8

8.9

30

ٹرانسپورٹ کے دیگر سازو سامان کی تیاری

1.7763

143.0

140.8

132.4

147.7

-1.5

11.6

31

فرنیچر کی تیاری

0.1311

216.4

195.4

189.4

211.9

-9.7

11.9

32

دیگر اقسام کی مینوفیکچرنگ

0.9415

87.6

91.0

105.9

91.0

3.9

-14.1

 

 

             

05

کان کنی (مائننگ)

14.3725

110.1

112.3

102.5

105.6

2.0

3.0

10-32

مینوفیکچرنگ

77.6332

129.7

129.3

125.4

130.2

-0.3

3.8

35

بجلی

7.9943

136.1

137.7

148.5

156.6

1.2

5.5

 

 

             

 

عمومی اشاریہ

100.00

127.4

127.5

123.9

128.8

0.1

4.0

* فروری ، 2019 ء  کے فوری اعداد اشاریہ

 

 

 

 

 

 

 

 

گوشوارہ نمبر III : یو ایس ای پر مبنی پیداوار کے اشاریے کا گوشوارہ

(بنیاد: 2011-12=100)

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

بنیادی ساز و سامان

اہم ساز و سامان

درمیانی نوعیت کے ساز و سامان

ڈھانچہ جاتی ؍ تعمیراتی ساز و سامان

پائیدار صارف اشیاء

غیرپائیدار صارف اشیاء

ماہ

(34.048612)

(8.223043)

(17.221487)

(12.338363)

(12.839296)

(15.329199)

 

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

2017-18

2018-19

اپریل

116.5

119.7

88.9

97.6

119.6

120.1

125.2

135.9

119.7

124.4

123.5

132.8

مئی

122.0

129.0

99.7

106.1

123.3

123.4

130.8

140.8

125.1

133.5

140.9

138.6

جون

116.4

127.1

99.8

109.5

120.0

121.8

130.2

142.4

117.6

133.6

128.2

128.5

جولائی*

115.7

123.6

96.5

98.7

119.8

121.4

124.6

136.1

117.0

133.5

128.3

135.1

اگست

117.8

120.7

101.7

112.2

123.0

126.6

128.3

138.6

128.1

135.1

131.4

140.0

ستمبر

117.0

120.0

107.6

115.0

123.8

125.6

125.3

137.2

129.9

136.9

136.9

145.6

اکتوبر

122.1

129.5

97.6

114.1

122.6

125.5

132.0

143.9

119.0

139.7

132.1

143.4

نومبر

120.9

124.8

104.3

101.1

125.4

119.3

129.3

135.8

122.0

119.4

149.1

148.2

دسمبر

128.0

126.5

110.1

115.5

131.0

129.9

134.0

147.4

119.3

123.9

153.4

162.4

جنوری

129.2

131.0

111.1

107.3

130.6

126.4

138.3

147.7

125.6

128.5

153.3

158.4

فروری

119.5

120.9

118.8

108.3

124.8

118.7

138.5

141.8

124.0

125.5

146.6

152.9

مارچ

136.5

 

130.5

 

137.4

 

147.9

 

136.1

 

154.5

 

اوسط

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل – فروری*

120.5

124.8

103.3

107.7

124.0

123.6

130.6

140.7

122.5

130.3

138.5

144.2

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ برس کی مدت کے مقابلے میں شرح نمو

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

فروری*

3.7

1.2

16.6

-8.8

3.4

-4.9

13.0

2.4

7.5

1.2

7.4

4.3

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

اپریل – فروری*

3.8

3.6

4.9

4.3

2.2

-0.3

5.3

7.7

0.3

6.4

10.2

4.1

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

*فروری، 2019 ء  کے لئے فوری عدد اشاریے

 

 

 

 

 

 

 

 

 

نوٹ: نومبر 2018 ءاور جنوری، 2019 ء کے عدد اشاریے، ساز و سامان کی تیاری کے عدد اشاریہ میں شامل کرلئے گئے ہیں اور ان کی تازہ کاری کردی گئی ہے۔

 

 

 

 

 

 

گوشوارہ نمبر IV

نمبرشمار

آئٹم گروپ

وزن (%)

پیداواری نمو (%)

پیداوار میں سب سے زیادہ مثبت نمو کے گروپ کے آئٹم

1

سویا بین کا تیل

0.19

153.1

2

ٹیلی فون اور موبائل آلات

0.19

36.3

3

اینٹی پائریٹک، اینل جیسک؍ اینٹی انفلامیٹری اے پی آئی اینڈ فارمولیشنس

0.45

35.2

4

رولر اور بال بیرنگ

0.19

32.2

5

ریڈی میڈ گارمنٹس، بنے ہوئے

0.23

29.9

پیداوار میں سب سے زیادہ  منفی نمو والی اشیاء کے گروپ

1

پرنٹنگ مشینری

0.46

-66.0

2

ایئر فلٹرس

0.19

-61.4

3

ٹی وی سیٹ

0.31

-54.5

4

اے پی آئی  کے مرتب کرنے میں  اینٹی ہائپر  ٹرائی  گلسری ڈیمکس  ( مثال کے طور پر سمواسٹاٹن  ، ایٹرو  وسٹاٹن  وغیرہ ) اینٹی ہائپر  ٹنسیو

0.31

-50.5

5

ٹرکوں، لوریوں اور ٹریلروں کے ڈھانچے

0.26

-47.4

 

 

 

 

نمبرشمار

آئٹم گروپ

وزن (%)

آئی آئی پی نمو میں حصے داری

زیادہ سے زیادہ مثبت تعاون دینے والا

1

سورج مکھی کا تیل

0.07

0.4778

2

کانکنی

14.37

0.2482

3

اینٹی پائریٹک، اینل جیسک؍ اینٹی انفلامیٹری اے پی آئی اینڈ فارمولیشنس

0.45

0.2470

4

سیمنٹ  - ہر قسم کا

2.16

0.1936

5

اسٹیل کے جسٹ چڑھی ہوئی مصنوعات (اس میں کلر کوٹیڈ، ٹن پلیٹس، ٹی ایم بی پی اور ٹن فری اسٹیل شامل ہیں)

0.79

0.1593

سب سے زیادہ منفی تعاون دینے والا

1

مختلف اقسام کے صنعتی اقدار – حفاظت، راحت اور کنٹرول اقدار (نان الیکٹرانک، نان الیکٹریکل)

0.53

-0.3480

2

اسٹیل کے بار روڈ اور وائر روڈ

0.57

-0.2686

3

پرنٹنگ مشینری

0.46

-0.2658

4

تانبے کے بار روڈ اور تار روڈس

0.64

-0.2620

5

ایئر فلٹر

0.19

-0.1962

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

( م ن ۔ ش ت۔ م ر)

1847U-

 



(Release ID: 1570522) Visitor Counter : 51


Read this release in: English , Marathi , Hindi