وزارت دفاع
صدر جمہوریہ ہند نے شجاعت اور انسانی خدمات ایوارڈ تفویضِ کئے
प्रविष्टि तिथि:
19 MAR 2019 12:26PM by PIB Delhi
نئیدہلی19 مارچ ۔صدرجمہوریہ ہند اور بھارتی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر جناب رام ناتھ کووند نے مسلح افواج کے عملے کے افراد کو ازحد شجاعت ،ناقابل تسخیر جرأت اور فرائض منصبی کے تئیں انتہائی وابستگی کے اعتراف میں ، راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک سنجیدہ تقریب میں دو کیرتی چکروں اور 15 شوریہ چکروں سے نوازا ہے۔دو کیری چکر اور دو شوریہ چکر بعداز مرگ تفویض کئے گئےہیں:
صدرجمہوریہ ہند نے مسلح افواج کے سینئیر افسران کوغیر معمولی نوعیت کی امتیازی خدمات کے اعتراف میں 13 پرم وششٹ سیوا میڈل ،دو اتم یدھ سیوا میڈل اور 26 اتی وششٹ سیوا میڈل سے نوازا ہے ۔ایوارڈ تفویض کئے جانے کی ترتیب سے ایوارڈ یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے :
ناقابل تسخیر جرأت اور فرائض منصبی کے تئیں انتہائی وابستگی کے اعتراف میں ، راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک سنجیدہ تقریب میں دو کیرتی چکروں اور 15 شوریہ چکروں سے نوازا ہے۔دو کیری چکر اور دو شوریہ چکر بعداز مرگ تفویض کئے گئےہیں:
|
کیرتی چکر :
|
|
1.
|
جناب پردیپ کمارپانڈاکانسٹیبل 130بٹالین،سی آر پی ایف (بعد از مرگ)
|
ایم ایچ اے
|
|
2.
|
15496659 ایکس سوور جناب وجے کمار دی آرمورڈ کارپس 22وین بٹالین دی راشٹریہ رائفلز(بعد از مرگ)
شوریہ چکر
| |
|
1.
|
جی /5008469 اے رائفل مین جناب جے پرکاش اوراؤن چوتھی بٹالین دی آسام رائفلز(بعد از مرگ)
|
آرمی
|
|
2.
|
1494560اے سپاہی جناب اجے کمار دی میچنائزڈ انفنٹری /42 ویں بٹالین
|
آرمی
|
|
پرم وششٹ سیوا میڈل
|
|
1.
|
لینفٹیننٹ جنرل پٹاچیرا ونڈا چین گھا تھمیاوی ایس ایم میکنائڈزتوپ خانہ
|
آرمی
|
|
2.
|
لیفیننٹ جنرل ہریش ٹھکرال ایس ایم توپ خانہ ۔
|
آرمی
|
|
3.
|
لیفٹیننٹ جنرل دشینت سنگھ ، اے بی ایس ایم ،توپ خانہ ۔
|
آرمی
|
|
4.
|
لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ سلاریا ، بی ایس ایم آرٹی لری ریجیمنٹ۔
|
آرمی
|
|
5.
|
لیفٹیننٹ جنرل میخائل میتھیوز ، وی ایس ایم ، کورآف انجئیرس ۔
|
آرمی
|
|
6.
|
وائس ایڈمرل گورتیج سنگھ پبی ، اے وی ایس ایم ، بی ایس ایم ۔
|
بحریہ
|
|
7.
|
وائس ایڈمرل اجے کمار سکسینہ اے وی ایس ایم ،وی ایس ایم (50763-ڈبلیو)
|
بحریہ
|
|
8.
|
ائرمارشل ہیمنت شرما اے وی ایس ایم ،وی ایس ایم (15941)ایرونوٹیکل انجئیرنگ (الیکٹرانکس)(ریٹائرڈ)
|
ائر فورس
|
|
9.
|
ائر مارشل پانڈرنگ نرائن پردھان اے وی ایس ایم فلائنگ (پائیلٹ ) ریٹائرڈ ائیر فورس
|
ائر فورس
|
|
10.
|
سائر مارشل ہمینت نرائن بھاگوت اے وی ایس ایم ،وی ایس ایم ایڈ منسٹریشن (ریٹائرڈ ائیر فورس)
|
ائر فورس
|
|
11.
|
لیفٹیننٹ جنرل اشوک آمبرے اے وی ایس ایم ، ایس ایم انفنٹری (ریٹائرڈ )
|
آرمی
|
|
12.
|
میجر جنرل بولینا وینکٹا روؤ وی ایس ایم ،دی کارپس آف انجنیرنگ )
|
آرمی
|
|
13.
|
میجر جنرل دیوچترویدی اے وی ایس ایم ،ایس ایم انفنٹری
|
آرمی
|
|
اتم سیوا میڈل
|
|
1.
|
لیفٹیننٹ جنرل انل کمار بھٹ اے وی ایس ایم ، ایس ایم ،وی ایس ایم انفنٹری ہیڈ کوارٹرز 15 کارپس
|
آرمی
|
|
2.
|
لیفٹیننٹ جنرل گوپال آر ،اے وی ایس ایم دی انفنٹری
|
آرمی
|
|
اتی وششٹ سیوا میڈل
|
|
1.
|
ائر مارشل راجیش کمار وی ایم 16770 فلائنگ( پائلیٹ) ائر فورس۔
|
ائیر فورس
|
|
2.
|
لیفٹیننٹ جنرل بھوپیندر سنگھ سہراوت ایس ایم انفنٹری
|
آرمی
|
|
3.
|
لیفیننٹ جنرل گرپال سنگھ سانگھا ایس ایم وی ایس ایم انفنٹری
|
آرمی
|
|
4.
|
لیفٹیننٹ جنرل راجیوسبھروال وی ایس ایم دی کارپس آف سنگل
|
آرمی
|
|
5.
|
لیفیننٹ جنرل ملند ٹھاکر وی ایس ایم دی انفنٹری
|
آرمی
|
|
6.
|
لیفٹیننٹ جنرل کپل کماراگروال ، ایس ایم وی ایس ایم ،دی کارپس آف الیکٹرانکس اینڈ میکینکل انجنئیر
|
آرمی
|
|
7.
|
لیفٹیننٹ جنرل ترن جیت سنگھ وی ایس ایم ،دی آرمرکارپس
|
آرمی
|
|
8.
|
لیفٹیننٹ جنرل راجن سنگھ گریوال وی ایس ایم دی آرمی میڈیکل کارپس
|
آرمی
|
|
9.
|
لیفٹیننٹ جنرل اجے سنگھ وی آر مرڈ کارپاس
|
آرمی
|
|
10.
|
لیفٹیننٹ جنرل ہرشاگپتا آئی ایس ایم وائی ایس ایم ، وی ایس ایم دی انفنٹری
|
آرمی
|
|
11.
|
وائس ایڈمرل بدھوار ونے
|
نیوی
|
|
12.
|
وائس ایڈمرل سندیت نیتھانی ،وی ایس ایم
|
نیوی
|
|
13.
|
منے پلی بالادتیہ لاگسٹک ائیر فورس
|
ائر فورس
|
|
14.
|
میجرجنرل گوردرشن سنگھ آل آرمی انفنٹری
|
آرمی
|
|
15.
|
میجر جنرل کوڈنڈاپوبیا کری اپا ایس ایم وی ایس ایم دی انفنٹری
|
آرمی
|
|
16.
|
میجرجنرل ترن کمار چاولہ دی ریجمنٹ آف آرٹیلری ۔
|
آرمی
|
|
17.
|
میجر جنرل چنڈی پرسادسانگرہ وائی ایس ایم دی انفنٹری
|
آرمی
|
|
18.
|
میجر جنرل گلاب سنگھ راوت وائی ایس ایم ،ایس ایم دی انفنٹری۔
|
آرمی
|
|
19.
|
ائی سی 39865 اے میجرجنرل وکرم دیو ڈوگرا دی آر مر کارپس
|
آرمی
|
|
20.
|
رئیر ایڈمرل رویندر ناتکرنی وی ایس ایم
|
نیوی
|
|
21.
|
ریئر ایڈمرل کپلموہن دھیر ۔
|
نیوی
|
|
22.
|
ائر وائس مارشل مہندر وکرم سنگھ ۔
|
ائر فورس
|
|
23.
|
ائر وائس مارشل امر پریت سنگھ ، ایر وائس مارشل
|
ائر فورس
|
|
24.
|
میجر جنرل سنجےکرسٹوفر میسٹن ایس ایم وی ایس ایم دی انفنٹری ریٹائرڈ
|
آرمی
|
|
25.
|
ائر وائس مارشل وی ایس ایم ایروناجیکل انجنئرنگ (میکینکل ) ریٹائرڈ)
|
ائر فورس
|
|
26.
|
ائرکموڈورمنوچودھری وی ایم فلائنگ( پائلیٹ )ائر فورس
|
ائر فورس
|
|
شوریہ چکر
|
-
|
شری کلدیپ سنگپھ چاہر ڈپٹی کمانڈنٹ 182 بٹالین سی آر پی ایف
|
ایم ایچ اے
|
-
|
میجر پون کمار جاٹ ریجمنٹ / 34بٹالین راشٹریہ رائفل
|
آرمی
|
-
|
عرفان رمضان شیخ
|
ایم ایچ اے
|
-
|
رائدل مین رچوا للیش بھائی فورس بٹالین آسام رائفل ۔
|
آرمی
|
-
|
نائب صوبیدار انل کمار دھیا فرسٹ بٹالین دی پیراشوٹ ریجمنٹ (اسپیشل فورسز)
|
آرمی
|
-
|
شری ضلع سنگھ 180 بٹالین سی آر پی ایف
|
ایم ایچ اے
|
-
|
حوالدار جاوید احمد بھٹ سینا میڈل 9 بٹالین دی پیراشوٹ بٹالین اسپیشل فورسز
|
آرمی
|
-
|
حوالدار کل بہادر تھاپا 9 بٹالین دی پیراشوٹ ریجمنٹ اسپیشل فورسز ۔
|
آرمی
|
-
|
لیفٹیننٹ کرنل ارجن شرما ،6 بٹالین جاٹ ریجمنٹ
|
آرمی
|
-
|
کیپٹن ابھے شرما سینا میڈل فرسٹ بٹالین پیراشوٹ ریجمنٹ اسپیشل فورسز
|
آرمی
|
-
|
میجر املیا کم کیٹزر ،فورتھ بٹالین گورکھا رائفلز ۔
|
آرمی
|
-
|
میجر روہت لنگوال 9 بٹالین پیراشوٹ ریجمنٹ اسپیشل فورسز
|
آرمی
|
-
|
لیفٹیننٹ کرنل وکرانت پراشر 10 بٹالین پیرا شوٹ رجمنٹ (اسپیشل فورسز )
|
آرمی
|
|
آرمی
|
۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰۰
U-1617
(रिलीज़ आईडी: 1569073)
आगंतुक पटल : 108