کامرس اور صنعت کی وزارتہ

ماہ جنوری ، 2019 ء میں آٹھ اہم صنعتوں کا عدد اشاریہ

प्रविष्टि तिथि: 28 FEB 2019 7:29PM by PIB Delhi

 

  1. آٹھ  اہم صنعتوں کے عدد اشاریہ(2011-12 کی بنیاد پر) کاخلاصہ منسلکہ میں دیا گیا ہے۔
  2. صنعتی پیداوار کے عدد اشاریہ(آئی آئی پی) میں  شامل   آئٹموں میں آٹھ اہم صنعتوں کا  فی صد  40.27  ہے۔ ماہ   جنوری  ، 2019  ء میں آٹھ اہم صنعتوں کا مشترکہ عدد اشاریہ 134.8  ہے ،  جو کہ  جنوری  ،  2018   ء کے عدد اشاریہ کے مقابلہ  میں 1.8  فی صد   ہے۔ ماہ اپریل  تا    جنوری ، 2018-19  ء کے دوران اس کی مجموعی نمو 4.5 فی صد رہی۔

کوئلہ

  1. ماہ جنوری ، 2019 ء کے دوران کوئلہ کی پیداوار میں ( ویٹ : 10.33 فی صد )  جنوری ، 2018  ء کے مقابلہ میں 1.7  فی صد  کا اضافہ ہوا ہے۔ اپریل سے   جنوری ، 2018-19  ء کے دوران  گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  اس میں 7.1  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

خام تیل

  1.  ماہ جنوری ، 2019 ء کے دوران خام تیل کی پیداوار میں ( ویٹ : 8.98  فی صد )  جنوری ، 2018 ء کے مقابلے  4.3  فی صد کی کمی آئی ہے۔ اپریل -  جنوری ، 2018-19  ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری  اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 3.8  فی صد کی کمی آئی ہے۔

قدرتی گیس

  1. ماہ جنوری ، 2019 ء کے دوران قدرتی گیس کی پیداوار میں  ( ویٹ : 6.88  فی صد ) جنوری ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں 6.2  فی صد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ماہ اپریل تا جنوری ، 2018-19  ء کے دوران اس کے مجموعی پیداواری اشاریے میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے  0.5  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

ریفائنری مصنوعات

  1. ماہ  جنوری ، 2019 ء کے دوران پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات میں  ( ویٹ : 28.04  فی صد ) جنوری ، 2018 ء کے مقابلے میں  2.6 فی صد کی کمی آئی ہے۔ اپریل تا  جنوری ،  2018-19  ء کے دوران اس کی مجموعی پیداوار میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  3.4  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

کیمیائی کھاد( فرٹیلائزرس)

  1. ماہ جنوری ، 2019  ء کے دوران کیمیائی کھادوں کی پیداوار میں ( ویٹ : 2.63 فی صد ) جنوری ، 2018 ء کے مقابلہ میں 2.6 فی صد کی کمی آئی ہے۔ اپریل تا جنوری ، 2018-19 ء کی مدت کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  3.4  فی صد کا  اضافہ ہوا ہے ۔

 

فولاد(اسٹیل)

  1. ماہ  جنوری ، 2019 ء کے دوران فولاد کی پیداوار   میں ( ویٹ :  17.92  فی صد )  جنوری ، 2018 ء کے مقابلہ میں  8.2 فی صد کا اضافہ ہوا ہے ۔ اپریل تا  جنوری ، 2018-19  ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  5.0  فی صد کااضافہ ہوا ہے۔

سیمنٹ

  1.  ماہ جنوری ،  2019  ء کے دوران سیمنٹ کی پیداوار میں ( ویٹ : 5.37 فی صد ) جنوری ، 2018 ء کے مقابلہ میں 11.0  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔ اپریل  تا  جنوری ،  2018-19  ء کے دوران اس کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں  13.6  فی صد کا اضافہ ہوا ہے۔

بجلی

  1.  ماہ  جنوری ، 2019 ء کے دوران بجلی کی پیداوار  میں  ( ویٹ : 19.85 فی صد ) جنوری ، 2018 ء کی پیداوار کے مقابلہ میں  0.4  فی صد کی کمی آئی ہے۔ اپریل  تا جنوری ، 2018-19  ء کے دوران اس کی پیداوار کے مجموعی اشاریہ میں گزشتہ سال کی متعلقہ مدت کے مقابلہ میں  5.7  فی صد کااضافہ ہوا ہے۔

نوٹ 1 :  نومبر ، 2018  ء ،  دسمبر 2018  ء اور  جنوری ، 2019  ء کے لئے اعداد و شمار عارضی ہیں۔

نوٹ 2 :  اپریل ، 2014 ء سے بجلی کی پیداوار کے اعداد وشمار میں قابل ِ احیا توانائی کے  ذرائع سے پیدا ہونے والی بجلی کو بھی شامل کیاگیا ہے۔

نوٹ 3 : صنعت کے اعتبار سے مذکورہ بالا ویٹ انفرادی صنعت کے  ویٹ  ہیں ، جو آئی آئی  پی سے حاصل کئے گئے ہیں اور انہیں 100 کے مساوی آئی سی آئی کے مشترکہ ویٹج کی بنیاد پر نکالا گیا ہے۔

نوٹ 4 : ماہ  فروری  ، 2019 ء کے عددِ اشاریہ کا اجرا ء  یکم اپریل ، 2019 ء بروز   پیر ہوگا ۔

 

منسلکہ

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال :  2011-12=100

اشاریہ

سیکٹر

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

اپریل –  جنوری، 2017-18

اپریل –  جنوری ، 2018-19

کوئلہ

10.3335

103.2

104.2

112.6

118.0

121.8

124.9

117.0

125.3

خام تیل

8.9833

99.4

99.2

98.4

97.0

94.5

93.7

94.2

90.7

قدرتی گیس

6.8768

85.6

74.5

70.5

67.2

66.5

68.4

68.9

69.3

ریفائنری مصنوعات

28.0376

107.2

108.6

108.8

114.1

119.7

125.2

125.1

129.3

کیمیائی کھاد

2.6276

96.7

98.1

99.4

106.4

106.6

106.6

107.0

106.7

اسٹیل

17.9166

107.9

115.8

121.7

120.2

133.1

140.5

139.1

146.1

سیمنٹ

5.3720

107.5

111.5

118.1

123.5

122.0

129.7

126.9

144.2

بجلی

19.8530

104.0

110.3

126.6

133.8

141.6

149.2

149.7

158.3

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

103.8

106.5

111.7

115.1

120.5

125.7

124.7

130.3

 

 

شرح نمو( فیصد میں)

سیکٹر

وزن

2012-13

2013-14

2014-15

2015-16

2016-17

2017-18

اپریل –  جنوری ، 2017-18

اپریل – جنوری ، 2018-19

کوئلہ

10.3335

3.2

1.0

8.0

4.8

3.2

2.6

1.8

7.1

خام تیل

8.9833

-0.6

-0.2

-0.9

-1.4

-2.5

-0.9

-0.7

-3.8

قدرتی گیس

6.8768

-14.4

-12.9

-5.3

-4.7

-1.0

2.9

3.5

0.5

ریفائنری مصنوعات

28.0376

7.2

1.4

0.2

4.9

4.9

4.6

4.7

3.4

کیمیائی کھاد

2.6276

-3.3

1.5

1.3

7.0

0.2

0.03

-0.7

-0.3

اسٹیل

17.9166

7.9

7.3

5.1

-1.3

10.7

5.6

5.7

5.0

سیمنٹ

5.3720

7.5

3.7

5.9

4.6

-1.2

6.3

4.0

13.6

بجلی

19.8530

4.0

6.1

14.8

5.7

5.8

5.3

5.3

5.7

مجموعی عدد اشاریہ

100.0000

3.8

2.6

4.9

3.0

4.8

4.3

4.1

4.5

 

 

 

آٹھ اہم صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیاد کا سال :  2011-12=100

اشاریہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

 کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

جنوری – 18

149.5

93.8

67.6

135.4

105.5

145.0

140.6

149.5

132.5

فروری – 18

143.2

86.1

62.1

120.9

102.2

141.7

138.0

136.1

123.2

مارچ – 18

184.9

95.8

69.8

130.3

107.0

153.2

149.6

156.7

138.5

اپریل – 18

118.8

91.8

67.1

119.1

93.1

138.1

149.1

153.7

124.3

مئی – 18

125.2

94.8

68.7

131.6

106.6

142.8

145.3

164.7

131.9

جون – 18

120.0

90.9

67.4

133.8

108.3

143.8

150.7

159.9

131.2

جولائی – 18

108.1

91.2

68.5

134.1

110.0

140.3

136.0

162.1

129.2

اگست – 18

103.8

91.6

70.2

127.7

109.4

144.5

134.5

167.2

128.8

ستمبر – 18

109.8

88.1

67.6

125.8

108.0

143.2

133.9

162.9

127.2

اکتوبر – 18

132.9

90.9

70.3

133.8

103.3

150.2

148.4

166.0

134.8

نومبر  – 18

138.4

87.6

68.9

128.9

102.7

145.5

136.5

147.2

128.4

دسمبر – 18

144.1

90.2

72.2

126.6

109.4

155.8

151.0

150.3

132.2

جنوری - 19

152.1

89.7

71.8

131.9

116.6

157.0

156.1

149.0

134.8

 

 

شرح نمو( فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

 کیمیائی کھاد

فولاد

سیمنٹ

بجلی

مجموعی عدد اشاریہ

وزن

10.3335

8.9833

6.8768

28.0376

2.6276

17.9166

5.3720

19.8530

100.0000

جنوری – 18

3.8

-3.2

-1.2

11.0

-1.6

1.7

19.6

7.7

6.2

فروری – 18

1.3

-2.4

-1.8

7.8

5.2

5.0

23.0

4.6

5.4

مارچ – 18

9.1

-1.6

1.0

1.1

3.2

4.7

13.5

6.0

4.5

اپریل – 18

15.2

-0.8

5.7

2.7

4.6

3.0

21.9

2.1

4.7

مئی – 18

12.0

-2.9

-1.4

4.9

8.4

-0.1

13.0

4.1

4.1

جون – 18

11.5

-3.4

-2.7

12.1

1.0

4.2

14.2

8.4

7.8

جولائی – 18

9.8

-5.4

-5.2

12.3

1.3

6.9

11.2

6.7

7.3

اگست – 18

2.4

-3.7

1.0

5.1

-5.3

4.0

14.6

7.6

4.7

ستمبر – 18

6.4

-4.2

-1.7

2.5

2.5

3.2

11.8

8.2

4.3

اکتوبر – 18

11.3

-5.0

-0.9

1.3

-11.5

2.4

18.4

10.9

4.8

نومبر  – 18

3.7

-3.5

0.5

2.3

-8.1

5.8

8.8

5.1

3.4

دسمبر – 18

1.1

-4.3

4.2

-4.8

-2.4

12.9

11.6

4.4

2.7

جنوری - 19

1.7

-4.3

6.2

-2.6

10.5

8.2

11.0

-0.4

1.8

 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔  ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

 ( م ن   ۔   ا گ   ۔ ع ا  )      

U. No. 1295

 


(रिलीज़ आईडी: 1566699) आगंतुक पटल : 71
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी