صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریۂ ہند 21 اور 22 فروری کو تمل ناڈو اور آندھرا پردیش کا دورہ کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 FEB 2019 5:24PM by PIB Delhi
نئی دہلی، 20 فروری / صدر جمہوریۂ ہند جناب رام ناتھ کووند 21 اور 22 فروری ، 2019 ء کو تمل ناڈو ( چینئی ) اور آندھرا پردیش ( وینکٹا چلم اور نیلور ) کا دورہ کریں گے ۔
21 فروری ، 2019 ء کو صدر جمہوریہ چینئی میں دکشن بھارت ہندی پرچار سبھا میں مہاتما گاندھی کے مجسمے کی نقاب کشائی کریں گے ۔
22 فروری ، 2019 ء کو صدر جمہوریہ وینکٹا چلم میں سورن بھارت ٹرسٹ کی 18 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے ۔ صدر جمہوریہ وینکٹا چلم میں اکشر ودیالیہ بھی جائیں گے ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
U. No. 1145
(ریلیز آئی ڈی: 1565648)
وزیٹر کاؤنٹر : 79