کامرس اور صنعت کی وزارتہ

انڈیا فارما 2019 اور انڈیا میڈیکل ڈیوائس 2019 کا بنگلورو میں افتتاح


مرکزی خیال، معیاری کفایتی حفظان صحت اور ملک گیر حفظان صحت کے حصول کے لئے ترقی کی رفتار کو تیز کرنا

 اسٹارٹ اپ میں سرمایہ کاری کی تجویز کو سریش پربھو کی منظوری

 ڈی  پی آئی آئی ٹی کا نوٹیفکیشن آج جاری ہوگا

Posted On: 19 FEB 2019 1:38PM by PIB Delhi

نئی دہلی،  19 فروری ،صنعت و تجارت اور شہری ہوا بازی کے مرکزی وزیر جناب سریش پربھو نے آج ایک تجویز کو منظوری دی ہے جس کا مقصد انکم ٹیکس ایکٹ کے دفعہ(viib) 56(2) کے تحت اسٹارٹ اپ کے لئے استثنی کے عمل کو سہل بنانا ہے۔صنعت اور اندرونی تجارت کو فروغ دینے والا محکمہ( ڈی پی آئی آئی ٹی) اس سلسلے میں آج ایک گزٹ اعلانیہ جاری کرے گا۔

سماج کے تمام طبقات اور معیشت کے تمام شعبوں اختراع پردازوں کو سرمایہ کاری کے قابل بنا کر صنعت کاری میں محرک کردار ادا کرنے کی غرض سے 11 اپریل 2018 کا جزوی طور پر تبدیل شدہ گزٹ نوٹیفکیشن نمبر جی ۔ایس آر364  ای کو 16 فروری2019  کو جاری کیاگیا۔ تاہم اہم سرمایہ کاری کی ٹیکس کاری سے متعلق تشویشات جاری کی گئی۔ اسٹارٹ اپ کے لئے سرمایہ کاری کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے ان تشویشات پر غور کرنے اور ان کے ازالے کی ضرورت ظاہر کی گئی تھی۔

وزیر موصوف نے اس مسئلے کو متعلقہ احکام کے سامنے اٹھایا اور 4 فروری 2019  کو اسٹارٹ اپ کے محکمہ ڈی پی آئی آئی ٹی کے سیکریٹری کی صدارت میں  اہم سرمایہ کار اور دوسرے شراکت داروں کے ساتھ ایک گول میز کانفرنس کاانعقاد کیا گیا۔ جس کا مقصد انجل ٹیکس کو دیکھنے والے محکمہ کے ذریعہ کئے گئے نئے اقدامات پر تبادلہ خیال کرنا اور ادارہ جاتی طور پر اس مسئلے کے حل سے متعلق میکنزم کو سمجھنا تھا۔

 اس اعلانیہ کے ساتھ اسٹارٹ اپ کی تشریح میں توسیع ہوگی۔اب رجسٹریشن اور شروع ہونے کی تاریخ سے دس سال کی مدت کے لئے اسٹارٹ اپ کے ایک علیحدہ ادارہ  کے طور پر تصور کیا جائے گا ،جس کی قبل کی مدت کار سات سال تھی۔اسی طرح ادارے کو ایک اسٹارٹ اپ کے طور پر تسلیم کیاجائے گا۔ اگر اس کے قیام اور رجسٹریشن کے بعد سے کسی بھی مالی سال میں اس کا ٹرن اوور قبل کے25 کروڑ  روپے کی جگہ پر 100 کروڑ روپے سے تجاوز نہیں ہوا ہے۔

انکم ٹیکس ایکٹ کی دفعہ(viib) 56(2)  کے تحت استثنی کے لئے اسٹارٹ اپ اہل ہوگا، اگر ڈی پی آئی آئی ٹی کے ذریعہ اسے ایک پرائیویٹ لمٹیڈ کمپنی کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے اور اس نے درج ذیل اثاثوں میں سے کسی میں سرمایہ کاری نہیں کی ہے:

  1.  عام نوعیت کے کاروبار میں عمارت کے متعلقہ اراضی جو کرائے پر لی جاتی ہے یا تجارت سے متعلق اسٹاک رکھنے کے مقصد سے استعمال ہونے کے علاوہ رہائشی کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے۔
  2. عام نوعیت کے کاروبار میں عمارت یا اراضی یا دونوں کو اسٹارٹ اپ کے ذریعہ کاروبار کے لئے استعمال کیا جاتا ہے یاکرائے پر لیاجاتا ہے یا تجارت کے اسٹاک رکھنے کے لئے کرائے پر لینے کے علاوہ رہائش کے لئے استعمال نہیں کیاجاتا ہے۔
  3. اسٹارٹ اپ کے ذریعہ عام نوعیت کے کاروبار میں قرض اور پیشگی رقم،  لئے جانے کے علاوہ قرض کے لئے لی گئی رقم کا کچھ حصہ ہوتا ہے۔
  4. کسی دوسرے ادارے میں کیا گیا پونجی کا تعاون
  5. حصص اور توقعات
  6. عام نوعیت کے کاروبار میں ایک موٹر کار، تجارت، کشتی یا نقل وحمل کا دوسرا طریقہ، جس کی اصل لاگت 10 لاکھ روپے سے تجاوز نہیں کرتی ہے اور اسے آمدورفت، کرایا، پٹہ یا تجارت کے اسٹاک کے طور پر اسٹارٹ اپ کے ذریعہ استعمال کیاجاتا ہو ، یا اس کے علاوہ ہو،
  7. عام نوعیت کے کاروبار میں اسٹارٹ اپ کے ذریعہ تجارت کے اسٹاک کے طور پر رکھے جانے والی جیولری
  8. کوئی بھی دوسرا اثاثہ خواہ ایکٹ کی دفعہ 56 کی ذیلی دفعہ(2) کی شق(vii)  کے ذریعہ وضاحت شدہ ذیلی شق(iv) سے (ix) تک میں وضاحت شدہ نوعیت کے علاوہ ہو۔

اہل اسٹارٹ اپ کے ذریعہ جاری شدہ حصص یا مجوزہ حصص کے لئے موصول کردہ درخواستوں کے تعلق سے استثنی کی مجموعی حد 25 کروڑ روپے تک ہوگی۔

 علاوہ ازیں  درج فہرست کمپنی  جس کی مالیت  100 کروڑ روپے یا کم از کم 250 کروڑ روپے کا کاروبار ہو، کے ذریعہ جاری شدہ حصص یا مجوزہ حصص کے لئے اسٹارٹ اپ کے ذریعہ موصولہ درخواست بھی استثنی میں شامل ہوگی۔

درج ذیل طبقات سے تعلق رکھنے والے افراد کے لئے اہل اسٹارٹ اپ کے ذریعہ موصولہ درخواست میں 25 کروڑ روپے کی مجموعی حد شامل نہیں ہوگی:

  1. غیر رہائشی
  2. سیبی(ایس ای بی آئی) کے ساتھ رجسٹرڈ زمرہ ایک کے۔ متبادل سرمایہ کاری فنڈ
  3. درج   رجسٹرڈ کمپنی جس کی کل مالیت 100 کروڑ روپے  یا کم از کم 250 کروڑ روپے کا لین دین ہو سیبی سے مطابق اپنا کاروبار کرتا ہے اس کاشیئر بھی مستثنی ہوگا۔

اسٹارٹ اپ کو اسثنی کی سہولت سے استفادہ کیا گیا ہے ڈی پی آئی آئی ٹی کے پاس دستخط شدہ ڈیکلیئریشن بھی کرنا ہوگا۔یہ ڈیکلیئریشن ڈی پی آئی آئی ٹی کے ذریعہ سی بی ڈی ٹی کو دیا جائے گا۔

 

 

U- 1081



(Release ID: 1565219) Visitor Counter : 99


Read this release in: English , Hindi , Marathi