وزارت دفاع

اسالٹ رائفلز ا ور ایل ایم جی ایس کی خریداری

Posted On: 13 FEB 2019 4:45PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی، 13 فروری 2019/ دفاع کے وزیر مملکت  ڈاکٹر سبھاش بھامرے نے   جناب دھرمیندر یادو کے   سوال کے تحریری جواب میں   آج لوک سبھا کو بتایا کہ  اسالٹ رائفلز  ، کلوز کوارٹر بیٹل (سی کیو بی) کاربائن  اور لائٹ مشین گن (ایل ایم جی) کسی بھی فوجی   کی بنیادی  زمرے کے   ہتھیار ہوتے ہیں۔  وقت کے ساتھ  طریقہ جنگ میں   تیزی سے آرہی تبدیلی،   میدان جنگ   میں بڑی شفافیت   کے ساتھ   ان چھوٹے اسلحہ کے لئے   جدید تکنالوجی ترقی،   نا مساعد حالات  میں  اپنی صلاحیتوں کے مظاہرے ،  کارروائیوں کے لئے  اسلحہ میں تبدیلی لانا ضرور ی ہے۔  

2018 کے دوران    بائی  اینڈ میک (انڈین) کے تحت  ایل ایم جی اور  سی کیو بی   کاربائن کی خریداری کےعلاوہ  ‘‘بائی- گلوبل ’’ زمرے کے تحت فاسٹ ٹریک  طریقہ کار  (ایف ٹی پی ) کی وساطت سے   اسالٹ رائفلز ، ایل ایم جی  اور سی کیو بی   کاربائن کی خریداری  اور دفاعی  آلات کی خریداری کی کونسل  (ڈی اے سی)  کے ذریعہ   دی گئی ذمہ داریوں کے لئے   ضرورت کے لئے  منظوری (اے او این) دیا گیا ہے۔  یہ  اے او این   اشتراک  میں  ہندستان میں اسالٹ رائفلوں کی تعداد حکومت  روس کے ساتھ  بین حکومتی معاہدہ (اے ڈی اے)  کیا گیا ہے۔   یہ معاملہ خریداری کے مختلف مراحل میں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن ۔ ش س ۔ ج۔

U-  947


(Release ID: 1564306)
Read this release in: English