وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندر مودی نے قادر خان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا

Posted On: 01 JAN 2019 2:17PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 1جنوری 2019/ وزیراعظم   جناب نریندر مودی  نے  نامور   فلم  اداکار   قادر خان کے   انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ    قادر خان نے   اپنی   زبردست    اداکاری سے   ہندی سنیما  کو بلندیوں تک پہنچایا اور اپنے مثالی   اور زبردست   طنزومزاح سے  ہندی فلموں کو ایک نئی جہت دی۔ وہ ایک  زبردست اسکرین رائٹر بھی تھے اور  انہوں نے کئی  یادگار فلمیں دی۔    ان کے انتقال پر  میں   ان کے گھر والوں اور ان کے چاہنے والوں سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 

 م ن۔ح ا ۔ ج۔

U-  11



(Release ID: 1558055) Visitor Counter : 66