وزارت دفاع
صدرجمہوریہ ہند نے بہادری اورامتیازی خدمات ایوارڈز تفویض کئے
प्रविष्टि तिथि:
23 APR 2018 7:32PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،24؍اپریل : صدرجمہوریہ ہند اوربھارتی مسلح افواج کے سپریم کمانڈرجناب رام ناتھ کووند نے مسلح افواج کے عملے کوغیرمعمولی شجاعت ، ناقابل جرات اور فرائض منصبی کے تئیں ازحدوابستگی کے اعتراف میں کل راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک سنجیدہ تقریب میں 3کیرتی چکر اور 13شوریہ چکر سے نوازا۔ دوکیرتی چکراوردوشوریہ چکربعدازمرگ تفویض کئے گئے ۔
صدرجمہوریہ ہند نے 13پرم وششٹ سیوامیڈل ، 2اتم یودھ سیوامیڈل ، 2اتی وششٹ سیوامیڈل باریعنی عصااور 26 اتی وششٹ سیوامیڈل مسلح افواج کے سینئرافسران کوغیرمعمولی نوعیت کی امتیازی خدمات انجام دینے کے لئے تفویض کئے ۔ تفویض کئے جانے کی ترتیب کے لحاظ سے ایوارڈ یافتگان کی فہرست درج ذیل ہے :
کیرتی چکر
*جناب پرمود کمار، کمانڈینٹ ، 49بٹالین ، سینٹرل ریزرو پولیس فورس ، (بعدازمرگ)
*5047602این ہولدارگیرس گورنگ ، پہلی گورکھارائفل کی چوتھی بٹالین(بعدازمرگ)
شوریہ چکر
*ایس ایس ۔42717ایچ میجرگوساوی کونال مناگیر، ریجمنٹ آف آرٹیلری 166ویں بٹالین دی میڈیم ریجمنٹ ( بعدازمرگ)
*4578033وائی لانس نیکراگھوبیر سنگھ ، دی ماہرریجمنٹس ، راشٹریہ رائفل کی پہلی بٹالین (بعدازمرگ)
پرم وششٹ سیوامیڈل
*آئی سی ۔35904وائی ، لیفٹیننٹ جنرل سارتھ چند ، یووائی ایس ایم ، وی ایس ایم ، انفینٹری
*آئی سی ۔35987پی لیفٹیننٹ جنرل ، دیوان رابندرناتھ سونی ، وی ایس ایم /دی آرمرڈکورپس
*آئی سی ۔38654این لیفٹیننٹ جنرل دیوراجانبو، یووائی ایس ایم ، اے وی ایس ایم ، وائی ایس ایم ، ایس ایم /انفینٹری
*آئی سی ۔38722ڈبلیو لیفٹیننٹ جنرل چیرش میتھسن ، ایس ایم ، وی ایس ایم ، انفینٹری
*وائس ایڈمیرل ابھے رگھوناتھ کاروے ، اے وی ایس ایم ، ( 02118)، فلیگ آفیسر کمانڈران چیف ساوتھرن نول کمانڈ
*ایئرمارشل چندچیکھرن ہری کمار، اے وی ایس ایم ، وی ایم ، وی ایس ایم ، اے ڈی سی ، (15881)فلائنٹ(پائلٹ
*ایئرمارشل نیل کھوسلہ ، اے وی ایس ایم ، وی ایم ، (15871)فلائنگ ( پائلٹ )
*آئی سی ۔35965ڈبلیو لیفٹیننٹ جنرل راجیندررام رائونی بھورکر، یووائی ایس ایم ، ایس ایم **، وی ایس ایم انفینٹری
*آئی سی ۔39083ایم لیفٹیننٹ جنرل سنجے کمارجھا، اے وی ایس ایم ، وائی ایس ایم ، ایس ایم ، انفینٹری
*آئی سی ۔ 39098پی لیفٹیننٹ جنرل گرتاپ سنگھ ڈھلون ، اے وی ایس ایم ، وائی ایس ایم ، ایس ایم انفینٹری
*آئی سی ۔ 39295ایکس لیفٹیننٹ جنرل پرمندرجیت سنگھ پنو، اے وی ایس ایم ، وی ایس ایم ، انفینٹری
*آئی سی ۔ 35796اے لیفٹیننٹ جنرل کنول جیت سنگھ گل ، اے وی ایس ایم ، وی ایس ایم ، الیکٹرونک اینڈ میکینیکل انجینئرز کورپس
(سبکدوش )
*آئی سی ۔ 40700ڈبلیو میجر جنرل سنجے تھاپا، دی آرٹیلری ریجمنٹ
کیرتی چکر
*آئی سی ۔73531اے ، میجرپریتم سنگھ کنور، فورتھ بٹالین دی گڑھوال رائفلس
اتم یودھ سیوا میڈل
*آئی سی ۔ 38753ڈبلیو لیفٹیننٹ جنرل جسوندر سنگھ سندھو ، اے وی ایس ایم ، وی ایس ایم ، انفینٹری ، ہیڈکوارٹرس 15کورپس
*آئی سی ۔39465ڈبلیو لیفٹیننٹ جنرل امرجیت سنگھ بیدی ، وائی ایس ایم ، وی ایس ایم ، انفینٹری ، ہیڈکوارٹرس 4کورپس
بارٹواتی وششٹ سیوامیڈل
*آئی سی ، 39070لیفٹیننٹ جنرل رنبیرسنگھ ، اے وی ایس ایم ، وائی ایس ایم ، ایس ایم ، انفینٹری
*آئی سی ۔35962ایچ لیفٹیننٹ جنرل للت کمار پانڈے ، اے وی ایس ایم ، ایس ایم ، انفینٹری ( سبکدوش)
اتی وششٹ سیوامیڈل
*آئی سی ۔ 35955ایم لیفٹیننٹ جنرل امریک سنگھ ، ایس ایم ، انفینٹری
*وی ۔00359ایف لیفٹیننٹ جنرل امولک جیت سنگھ ، وی ایس ایم ، ریماونٹ ویٹینری کورپس
*آئی سی ۔39675ڈبلیو لیفٹیننٹ جنرل وجے سنگھ ، ایس ایم ، وی ایس ایم ، انفینٹری
*آئی سی ۔ 39871ڈبلیو لیفٹیننٹ جنرل سنتوش کمار اپادھیائے ، ایس ایم ، وی ایس ایم ،انفینٹری
*ایم آر۔ 04142پی لیفٹیننٹ جنرل سنجیوچوپڑا، وی ایس ایم ، آرمی میڈیکل کورپس
*آئی سی ۔ 39898 این لیفٹیننٹ جنرل دیپیندرسنگھ آہوجہ ، کورپس آف انجینیئرس
*آئی سی ، 39283ایچ لیفٹیننٹ جنرل کنول کمار، دی کورپس آف آرمی ایویشن
*آئی سی ۔40101ڈبلیو لیفٹیننٹ جنرل رجنی کانت جگا ، وی ایس ایم ، دی آرمرڈ کورپس
*وائس ایڈمیرل رویندبھارتھوہری پنڈت (02746۔آر) ، کمانڈینٹ ، انڈین نیول اکیڈمی
*آئی سی ، 37398ایکس لیفٹیننٹ جنرل راج راوندرن ، وی ایس ایم ، انفینٹری ( سبکدوش)
*آئی سی ۔35201ایکس لیفٹیننٹ جنرل ، اجے کمارسہگل ، وی ایس ایم ، آرمی ایئرڈیفنس (سبکدوش)
*آئی 40873این میجرجنرل رام چندرناگ راج ، وی ایس ایم ، دی کورپس آف سگنلس
*آئی سی ۔ 41166ڈبلیومیجرجنرل (اب لیفٹیننٹ جنرل ) ستندرسنگھ ، آرمی ایئرڈیفنس
*آئی سی ۔41860ایچ میجرجنرل شانتانو دیال ، ایس ایم ، وی ایس ایم ، انفینٹری
*آئی سی ۔42389اے میجر جنرل بگاولی سوماشیکر راجو، وائی ایس ایم ، انفینٹری
*ریئرایڈمیرل سریش موچی کلدامودارن ، این ایم (02701۔ این ) اسسٹنٹ چیف آف انٹیگریٹیڈ ڈیفنس اسٹاف (آئی این ٹی ۔ اے )
*ریئر ایڈمیرل نارائن پرساد ، این ایم (41016۔ ٹی ) اسسٹنٹ چیف آف میٹریل ( نیوکلیئر سب میرین مینٹننس )
*ریئرایڈمیرل بسواجیت داس گپتا ، وائی ایس ایم ، وی ایس ایم ( 02782۔ایف ) ایڈیشنل ڈائرکٹر جنرل نیشنل کیڈٹ کورپس
*ریئرایڈمیرل سنجے مہیندرو ، این ایم ( 02797۔ایف ) ،چیف اسٹاف آفیسر ( سی ویکٹر)
*ایئروائس مارشل مہیندرکمارگلیریا، وی ایس ایم ( 17130)ایروناٹیکل انجینئر( میکینکل )
*ایئروائس مارشل اتل کمارسنگھ ، وی ایس ایم (1704) ایڈمنسٹریشن
*ایئروائس مارشل ہریندرجیت والیا(16418)فلائنگ( نیوی گیٹر) (سبکدوش)
*ایئروائس مارشل سنیل جیونت نانودکر، وی ایم ، وی ایس ایم ( 16555)فلائنگ (پائلٹ ) (سبکدوش)
*ایئرکموڈور سریندرکماراندوریا، وی ایم (18296)فلائنگ (پائلٹ )
*ایئرکموڈور راکیش سنہا (18797)فلائنگ (پائلٹ )
*ایئرکموڈور کارتیکیاکالے (19883) فلائنگ (پائلٹ )
شوریہ چکر
*13767992اے لانس نائک کشمیرسنگھ ، جموں وکشمیر رائفل کی 17ویں بٹالین
*جے سی ۔580725این صوبیدار (اب صوبیدارمیجر) شبیراحمد ، جموں وکشمیررائفل کی 17ویں بٹالین
*شری وکاس جاکھر، اسسٹنٹ کمانڈینٹ ، سینٹرل ریزرو پولیس فورس
*محمدریاض الدین انصاری ، سب ۔ انسپکٹر /جی ڈی ، سینٹرل ریزروپولیس فورس
*5250886ایکس لانس نائک دیپک آلے ، گورکھارائفل کی تیسری بٹالین
*ٹی اے ۔42759وائی ، کیپٹن ( اب میجر) پرادیپ شوری آریہ ،106انفینٹری بٹالین ٹیری ٹوریل آرمی (پارا) پیراشوٹ ریجمنٹ کی چوتھی بٹالین سے اٹیچڈ (اسپیشل فورسیز)
*13630400ٹی وائی پاراٹروپر مانشو ، (خصوصی فورسیز) پیراشوٹ ریجمنٹ کی 12ویں بٹالین
*5047762 این ہولددار رنبی رتھاپا، 4/1گورکھا رائفلز
*13625628ایل نائک نریندر سنگھ ، (خصوصی فورسیز) پیراشوٹ ریجمنٹ کی 9ویں بٹالین
*آئی سی ۔76619پی میجر اکھل راج آروی ، گرینڈیئرس ریجمنٹ ، راشٹریہ رائفلز کی 55ویں بٹالین
*924566۔آر کورپورل ، دیویندر مہتہ ، انڈین ایئرفورس (سیکورٹی )
********
U-2236
(रिलीज़ आईडी: 1530015)
आगंतुक पटल : 112