وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نے مہاتما پھُلے کے یوم پیدائش کی جینتی پرخراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 11 APR 2018 10:22AM by PIB Delhi

نئیدہلی11 اپریل ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاتما پھُلے کو ان کے یوم پیدائش   کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔  اپنے خراج عقیدت کے پیغام میں وزیر اعظم نے کہا :’’ مہاتما پھُلے کے یوم پیدائش پر  میں  مہاتما جی کو سلام عقیدت  پیش کرتا ہوں ۔

 سماج کے حاشئے پر پڑے بے حال لوگوں کو  ان کے ذریعہ شروع کی گئی سماجی اصلاحات   اور اس پر مسلسل کام کرنے سے  زبردست فائدہ پہنچا ہے ۔ آنجہانی مہاتما پھلے  خواتین کے حالات   میں بہتری لانے کے اپنے عزم  پر ہمیشہ اٹل رہے اورانہوں نے  ملک کے نوجوان طبقوں میں تعلیم کو  زبردست طریقے سے فروغ دیا۔‘‘

*******

م ن ۔س ش ۔رم

U-2034



(Release ID: 1528570) Visitor Counter : 93