صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ

صدر جمہوریہ ہند نے پدم ایوارڈ تقسیم کئے

Posted On: 20 MAR 2018 8:12PM by PIB Delhi

نئی دلّی ، 21 مارچ؍ صدر جمہوریہ ہند جناب رام ناتھ کووند نے گزشتہ روز یعنی 20 مارچ ، 2018 کو راشٹر پتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران پدم وبھوشن ، پدم بھوشن اور پدم شری ایوارڈ تقسیم کئے ۔


تقریب میں موجود معزز شخصیات میں نائب صدر جمہوریہ ہند ، وزیر اعظم ، لوک سبھا کے اسپیکراور مرکزی وزراء شامل تھے ۔ پدم وبھوشن پانے والوں میں جناب الیہ راجہ ، استاد غلام مصطفےٰ خاں اور جان پی ، پرمیشورن کے نام شامل ہیں ۔ پدم بھوشن پانے والوں میں ڈاکٹر فلیپوس مار کریسوسٹم مار تھوما والیا میٹروپولیٹن ، ڈاکٹر رام چندرن ناگا سوامی ، پروفیسر وید پرکاش نندا ،پنڈت اروند پاریکھ کے نام شامل ہیں ۔ پدم شری پانے والوں میں جناب انوار احمد عرف انوار جلال پوری ( بعد از مرگ ) ، محترمہ نوف المروائی ، ڈاکٹر محترمہ رانی بانگ ، ڈاکٹر ابھے بانگ ، جناب موہن سوروپ بھاٹیہ ، جناب نارائن داس ، جناب سوم دیو کشور دیو ورمن ، ڈاکٹر یشی دون دین ، جناب اروپ کمار دتہ ، جناب اروند کمار گپتا ، پروفیسر دگمبر ہاسدا ، جناب ایم پیونگ تم جن جمیر ، محترمہ مالتی جوشی ، جناب پران کشور کول ، محترمہ لکشمی کٹی ، ڈاکٹر ( محترمہ ) جے شری گوسوامی مہنتہ ، جناب پربھاکر مہا رانا ، ڈاکٹر کرشن بہاری مشرا ، محترمہ سبھاسنی مستری ، محترمہ وی نانم مال ، ڈاکٹر ( محترمہ ) سلگتی نرسمم ، جناب گووردھن پانیکا ، جناب مرلی کانب راجا رام پیٹکر ، جناب سمپت تکا رام رام ٹیک ( بعد از مرگ ) ، جناب ستیہ نارائن سنگھ شیو سنگھ جی راٹھور ، جناب امیتابھ رائے ، ڈاکٹر آر ۔ ستیہ نارائن ، جناب بھجّو شیام ، جناب مہا راؤ رگھو ویر سنگھ سروہی ، جناب کادمبی سری کانب ، محترمہ لینٹنی آؤ ٹھکر ، ڈاکٹر ردر پٹّم نارائن سوامی تارا ناتھ ، ڈاکٹر ردر پٹّم نارائن سوامی تیاگ راجن ، پروفیسر راج گوپالن واسو دیون ، جناب مانس بہاری ورما اور جناب گوگیندر کے نام شامل ہیں ۔
 

۔ ۔ ۔ ۔ ۔


u. 1609
 



(Release ID: 1525531) Visitor Counter : 77


Read this release in: English , Tamil