کابینہ
افرادی قوت کے شعبے میں باہمی تعاون کے لئے بھارت ۔ اردن مفاہمتی عرضداشت کو کابینہ کی منظوری
Posted On:
01 MAR 2018 12:06PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،یکم ؍مارچ :مرکزی کابینہ نے وزیراعظم ، جناب نریندرمودی کی قیادت میں افرادی قوت کے شعبے میں بھارت اور اردن کے مابین تعاون کے لئے مفاہمتی عرضداشت پردستخط کئے جانے کی تجویز کو اپنی منظوری دے دی ہے ۔
اس مفاہمتی عرضداشت کا مقصد یہ ہے کہ طرفین کے مابین ٹھیکہ داری سے متعلق روزگار کی انتظامیہ اور ا س کے عملی پہلوؤ ں سے متعلق بہترین طریقہ ہائے کارکو فروغ دینے کے لئے باہمی تعاون کو بڑھاوادیاجائے ۔
***************
U-1140
(Release ID: 1522214)
Visitor Counter : 93