وزیراعظم کا دفتر
دھن تیرس کے موقع پر اہل وطن کو وزیر اعظم کی مبارکباد
Posted On:
17 OCT 2017 10:57AM by PIB Delhi
نئی دہلی۔17؍اکتوبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے دھن تیرس کے مبارک موقع پر اہل وطن کو اپنی جانب سے مبارکباد پیش کی ہے۔
اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا ہے کہ धनतेरस की हार्दिक शुभकामनाएं یعنی ہر کس وناکس کو دھن تیرس کی دلی نیک تمنائیں۔ خدا کرے یہ دن ہر کسی کی زندگی میں مسرت، اچھی صحت اور خوشحالی لیکر آئے۔
م ن۔س ش ۔ ع ن۔
U-5208
(Release ID: 1506341)
Visitor Counter : 80