پیٹرولیم اور قدرتی گیس کی وزارت

خام تیل کی بین الاقوامی قیمت

Posted On: 18 APR 2017 11:00AM by PIB Delhi

نئی دہلی۔18؍اپریل۔پٹرولیم و قدرتی گیس کی وزارت کے ادارے پٹرولیم پلاننگ اینڈ اینالیسس سیل (پی پی اے سی) کے ذریعے کمپیوٹر پر شائع کیے جانے والے اعداد وشمار کے مطابق 17؍اپریل 2017 کو ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمت بغیر کسی قسم کی تبدیلی کے 54.59 ا مریکی ڈالر فی بیرل رہی کیوں کہ 17؍اپریل کو ہندوستان کے لئے خام تیل کی نئی بین الاقوامی قیمت دستیاب نہیں ہوپائی تھی اس لئے 54.59 امریکی ڈالر کو ہی 17؍اپریل کی بین الاقوامی قیمت مان لیا گیاہے۔

ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی قیمت میں  معمولی اضافہ درج ہوا ہے۔ 17؍اپریل 2017 کو ہندوستانی روپئے میں خام تیل کی بین الاقوامی اضافے کے ساتھ 3515.92 روپئے فی بیرل ہوگئی جو پچھلے کاروباری روز 14؍اپریل 2017 کو 3511.07 روپئے فی بیرل تھی۔ دوسری طرف 17؍اپریل 2017 کو روپیہ ڈالر شرح مبادلہ 64.41 روپئے فی ڈالر رہی۔

پیش ہے ہندوستان میں خام تیل کی بین الاقوامی قیمتوں کا گوشوارہ:

تفصیلات

اکائی

17؍اپریل 2017 کو قیمت (پچھلا کاروباری روز14؍اپریل 2017)

16اپریل 2017 کو قیمتوں کا پکھواڑہ

(30مارچ 2017 سے 11اپریل 2017 تک)

خام تیل

(ہندوستانی باسکیٹ)

($/bbl)

                  54.59*                     

52.87

(Rs/bbl

                 3515.92        (3511.07)       

3423.86

شرح مبادلہ

  (Rs/$)

                  64.41              

64.76

 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

س ش ۔ ۔ ع ن

U-1913


(Release ID: 1488109) Visitor Counter : 85


Read this release in: English , Hindi