وزیراعظم نےیوم جمہوریہ تقریبات میں شرکت کرنے کے لئے فرانسیسی صدر کا شکریہ ادا کیا
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بھارت کی یوم جمہوریہ تقریبات کا حصہ بننے پر فرانسیسی صدر امینوئل میکراں کا شکریہ ادا کیا ہے۔
وہ جگناتھ کی ایک پوسٹ کا جواب ے رہے تھے۔
وزیراعظم نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کیا:
’’ہمارے یوم جمہوریہ تقریبات کا حصہ بننے کے لئے صدر امینوئل میکراں کا شکریہ۔ آپ کی موجودگی سے بھارت- فرانس کے رشتوں میں تیزی آئے گی۔ ‘‘
*********
س ح، ن ر
U. No. 4076