وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

آسام کے وزیر اعلیٰ کی وزیر اعظم سے ملاقات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 NOV 2026 6:41PM by PIB Delhi

آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہیمنتا بسوا سرما نے آج وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی۔

وزیر اعظم نے ’ایکس‘ پر لکھا:

آسام کے وزیر اعلیٰ، جناب ہمینتابسوا سرما نے وزیر اعظم نریندر مودی  سے ملاقات کی۔

@سی ایم او آفس آسام

 

 ش ح ۔ ال ۔ ع ر

UR-8104


(ریلیز آئی ڈی: 2340035) وزیٹر کاؤنٹر : 4