وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو خراجِ عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 19 NOV 2026 1:37PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے ایکس پر ایک پیغام میں لکھا:

سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کے یومِ پیدائش پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7889


(ریلیز آئی ڈی: 2338388) وزیٹر کاؤنٹر : 5