نوجوانوں کے امور اور کھیل کود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دیویش چترویدی اور پشپیندر کمار گرگ نے بالترتیب  این ایس بی کے چیئرپرسن اور رکن کا منصب سنبھالا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 NOV 2026 5:54PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 16 نومبر 2026: کھیلوں کے قومی بورڈ (این ایس بی) کی نئی قیادت نے 16 نومبر 2026 کو نئی دہلی میں اپنے عہدے  سنبھال لیے۔ جناب دیویش چترویدی، آئی اے ایس (ریٹائرڈ) نے این ایس بی کے چیئرپرسن کے طور پر، جبکہ کموڈور (ریٹائرڈ) پشپیندر کمار گرگ نے این ایس بی کے رکن کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/nov/image001_20261116175512_81c810.jpg

این ایس بی کے چیئرپرسن اور رکن کی تقرریوں کو کابینہ کی تقرریوں سے متعلق کمیٹی (اے سی سی) نے منظوری دے دی ہے۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/nov/image002_20261116175518_e62d75.jpg

قومی کھیلوں کےانتظام و انصرام سے متعلق قانون، 2025 کے تحت قائم کیا گیا نیشنل اسپورٹس بورڈ، قومی کھیلوں کی انتظامی و انصرامی (نیشنل اسپورٹس بورڈ) ضوابط، 2026 کے ذریعے کام کرنے لگا ہے۔ یہ ہندوستان کا اعلیٰ ترین مرکزی ادارہ ہے، جو قومی کھیلوں کی تنظیموں کو منظوری دیتا ہے اور اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ وہ انتظام و انصرام، مالیاتی اور اخلاقی معیارات پر عمل کریں۔

 

********

 ش ح ۔ ع و ۔ع د

U.No. 7739


(ریلیز آئی ڈی: 2337113) وزیٹر کاؤنٹر : 7
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी