سائنس اور ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سائنس و ٹیکنا لوجی کی وزارت کے  حیاتیاتی ٹیکنا لوجی  کے محکمے ( ڈی بی ٹی ) نے 2 سے 31    اکتوبر ،   2026 ء  تک منعقدہ خصوصی مہم 6 کامیابی کے ساتھ مکمل کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 NOV 2026 1:29PM by PIB Delhi

حیاتیاتی ٹیکنا لوجی  کے محکمے نے 2 سے 31  اکتوبر  ، 2026  ء کے دوران خصوصی مہم 6 کامیابی کے ساتھ مکمل کی۔

2۔ محکمہ نے صفائی ستھرائی، شکایات کے ازالے، ریکارڈ کے  بندوبست اور ناکارہ اشیاء  کو ٹھکانے لگانے کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں، جن کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

نمبر شمار

زمرہ

اہداف

حصولیابیاں

فی صد حصولیابی

(i)

صفائی ستھرائی مہم کے مقامات

158

ڈی بی ٹی اور اس کے اداروں میں 191 مقامات کی صفائی اور خوبصورتی میں اضافہ کیا گیا ہے۔

121 فی صد

(ii)

تلف کی گئی اشیاء کی تعداد

ای-ویسٹ  -   2942

ای-ویسٹ کے علاوہ – 761

ای-ویسٹ  سے 3373 اشیاء اور ای-ویسٹ کے علاوہ دیگر ذرائع سے 737 اشیاء کو ٹھکانے لگایا گیا ہے۔

104 فی صد ( ای – ویسٹ )

113 فی صد   ( ای ویسٹ کے علاوہ  )

(iii)

کباڑ/ کچرا  تلف کرنے سے حاصل ہونے والی آمدنی

ای-ویسٹ - 34,80,515

ای-ویسٹ کے علاوہ - 23,61,147

اسکریپ (کباڑ) اور ناقابلِ استعمال اشیاء کو ٹھکانے لگانے کے ذریعے بالترتیب 50,79,846 روپے (ای-ویسٹ/الیکٹرانک کچرے سے) اور 25,78,735 روپے (ای-ویسٹ کے علاوہ دیگر اشیاء سے) کی آمدنی حاصل ہوئی ہے۔

145فی صد ( ای – ویسٹ )

109 فی صد ( ای – ویسٹ کے علاوہ )

(iv)

خالی کرائی گئی جگہ (مربع فٹ میں)

47486 مربع فٹ

منظم طریقے سے صفائی  ستھرائی اور ریکارڈ کےبندوبست  سے متعلق اقدامات کے ذریعے 71363 مربع فٹ دفتری جگہ خالی کرائی گئی ہے۔

150 فی صد

(v)

ریکارڈ کا بندوبست (فائلیں)

کاغذی  فائلیں –– جائزہ - 7773

غیر ضروری فائلوں کو ہٹانا -

4265

ای-فائلیں – جائزہ - 18741

11598  کاغذی فائلوں  اور 17013 ای-فائلوں  کا جائزہ لیا گیا، جن میں سے  8666 کاغذی  فائلوں  کو تلف (خارج) کر دیا گیا اور 5835 ای-فائلوں  کو بند کر دیا گیا۔

 

 

149 فی صد  (  کاغذی فائلوں کا جائزہ )

203 فی صد

( کاغذی فائلوں کو  تلف کیا گیا )

(vi)

عوامی شکایات اور اپیلیں

50 – شکایات کا ازالہ +

5  -  اپیلیں

زیر التوا 58 پی جیز   اور 5 اپیلوں کو  نمٹا دیا گیا ہے۔

116 فی صد ( شکایات کا ازالہ )

100 فی صد

( اپیل )

 

3۔ اس خصوصی مہم کی وسیع پیمانے پر تشہیر کے لیے محکمہ نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں ، یعنی ایکس (سابقہ ٹوئٹر)، انسٹاگرام، فیس بک، یو ٹیوب اور دیگر ذرائع پر 211 پوسٹس اور ریلز/شارٹس پر مشتمل 44 پوسٹس شائع کیں۔

4۔ مہم کے دوران انجام دی گئی اہم سرگرمیاں اور اختیار کردہ بہترین طریقۂ کار کی چند جھلکیاں درج ذیل ہیں:

اے ۔     حیاتیاتی ٹیکنالوجی  کے محکمے کا سکریٹریٹ: ایک اسٹوریج روم کی تزئین و آرائش کرکے اسے ایک چھوٹے کمیٹی روم میں تبدیل کیا گیا۔

بی ۔  حیاتیاتی ٹیکنالوجی  کے محکمے کے خودمختار اداروں میں:

محکمہ بایو ٹیکنالوجی کی  ’ خصوصی مہم  6 ‘    کا بہترین عمل

نمبر شمار

اداروں کے نام

بہترین طریقہ کار اپنانے سے پہلے اور بعد کی تصویر

نفاذ کا مہینہ، سال

1

راجیو گاندھی سینٹر فار بائیو ٹیکنالوجی

( آر جی سی بی )

اکتوبر ،  2026 ء

 

 

2

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف امیونولوجی

اکتوبر ،  2026 ء

 

3.

انسٹی ٹیوٹ آف بایو ریسورسز اینڈ سسٹین ایبل ڈیولپمنٹ

اکتوبر ،  2026 ء

 

 

4.

راجیو گاندھی سینٹر فار بایو ٹیکنالوجی ( آر جی سی بی )

اکتوبر ،  2026 ء

 

 

5۔ خصوصی مہم 6 کی کامیاب تکمیل سے صفائی ستھرائی کو ادارہ جاتی شکل دینے، زیرِ التوا معاملات کو بروقت نمٹانے، ریکارڈ کے  بندوبست کو مستحکم بنانے، دستیاب جگہ کے بہترین استعمال کو یقینی بنانے اور ملازمین کی فلاح و بہبود کو فروغ دینے کے تئیں محکمہ کے مسلسل عزم کی عکاسی ہوتی ہے۔ یہ نمایاں کامیابیاں اس بات کا ثبوت ہیں کہ اس مہم کو کامیاب بنانے میں محکمہ کے تمام ڈویژنوں (بشمول خودمختار اداروں اور سرکاری شعبے کے ادارے) اور ملازمین نے اجتماعی کوششوں اور فعال شرکت کے ذریعے اہم کردار ادا کیا۔

*****

( ش ح ۔ م م ۔ ع ا  )

U. No. 7716


(ریلیز آئی ڈی: 2336925) وزیٹر کاؤنٹر : 8
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी