وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے چار روزہ چھٹھ مہاپَرو کے اختتام پر مبارکباد پیش کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 NOV 2026 8:55AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ چار روزہ چھٹھ مہاپَرو کی مذہبی رسومات کا اختتام طلوع ہوتے سورج دیوتا کو ارگھیا پیش کرنے کے ساتھ ہوا۔ انہوں نے کہا کہ قدرت کے نام وقف اس مقدس تہوار کے دوران پختہ عزم اور روحانی عبادت کا خوبصورت امتزاج دیکھنے کو ملا۔ انہوں نے چھٹھی مَیّا سے دعا کی کہ وہ ملک بھر میں ورت  رکھنے والے تمام عقیدت مندوں اور ان کے اہلِ خانہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا:

"उदीयमान सूर्यदेव को अर्घ्य अर्पित करने के साथ आज महापर्व छठ का चार दिवसीय अनुष्ठान संपन्न हुआ। प्रकृति को समर्पित इस दिव्य उत्सव में दृढ़ संकल्प और आध्यात्मिक साधना का अद्भुत संगम देखने को मिला। छठी मइया से विनती है कि वे सभी व्रतियों के साथ-साथ देशभर के मेरे परिवारजनों को अपना शुभाशीष प्रदान करें।"

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7695


(ریلیز آئی ڈی: 2336749) وزیٹر کاؤنٹر : 4