وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہمیشہ نیک اور مثبت کام کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 16 NOV 2026 8:53AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کا ایک سبھاشیتم شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ کوئی بھی انسان ایک لمحے کے لیے بھی عمل کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ اس لیے ہر شخص کو اپنی زندگی ہمیشہ نیک اور مثبت کاموں میں صرف کرنی چاہیے۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

"न हि कश्चित्क्षणमपि जातु तिष्ठत्यकर्मकृत्।

कार्यते ह्यवशः कर्म सर्वः प्रकृतिजैर्गुणैः॥"

اس کائنات میں کوئی بھی انسان ایک لمحے کے لیے بھی عمل کیے بغیر نہیں رہ سکتا۔ ہر شخص فطرت کی بنیادی خصوصیات اور اپنی فطرت کے مطابق مسلسل عمل کرنے پر مجبور ہے۔ اس لیے ہمیں اپنی زندگی ہمیشہ نیک اور مثبت کاموں میں صرف کرنی چاہیے۔

****

 (ش ح ۔رک)

U. No.7694


(ریلیز آئی ڈی: 2336742) وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Gujarati