وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سنسکرت کا ایک سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے نیک لوگوں کے دوسروں کی بھلائی کے لیے بے لوث جذبۂ ایثار کو اجاگر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 NOV 2026 8:13AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سنسکرت کاایک سبھاشتم  شیئر کیا، جس میں اس بات کو اجاگر کیا گیا ہے کہ نیک لوگ ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کے لیے وقف رہتے ہیں اور کسی توقع کے بغیر بے لوث جذبے سے کام کرتے ہیں۔ وہ ان قیمتی جواہرات کی مانند ہوتے ہیں جو اپنی روشنی سے خود منور رہتے ہیں۔

وزیر اعظم نے ایکس پر لکھا؛

"अपेक्षन्ते न च स्नेहं न पात्रं न दशान्तरम्।

सदा लोकहिते युक्ता रत्नदीपा इवोत्तमाः।।"

نیک لوگ ہمیشہ دوسروں کی بھلائی کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ اپنی بے لوث کوششوں میں وہ نہ تو کسی محبت یا صلے کی توقع رکھتے ہیں اور نہ ہی اس بات کی پروا کرتے ہیں کہ فائدہ اٹھانے والا اس کا مستحق ہے یا نہیں، یا حالات کیسے ہیں۔ وہ ان قیمتی جواہرات کی مانند ہوتے ہیں جو اپنی روشنی سے خود منور رہتے ہیں۔

*****

ش ح۔ت ف۔ش ت

U.NO-7526


(ریلیز آئی ڈی: 2335293) وزیٹر کاؤنٹر : 11