پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 NOV 2026 9:13AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گووردھن پوجا کے مبارک موقع پر ملک کے شہریوں کو مبارک باد پیش کی۔ انہوں نے سب کی خوشی، خوش بختی اور خوش حالی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ مقدس تہوار ہر ایک کی زندگی میں نئی توانائی اور جوش و خروش پیدا کرے گا۔ اس موقع پر انہوں نے بھگوان شری کرشن کی عقیدت میں سنسکرت کا ایک سبھاشتم بھی شیئر کیا۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:
تمام اہلِ وطن کو گووردھن پوجا کی دلی مبارک باد۔ یہ مقدس تہوار آپ سب کی زندگیوں میں نئی توانائی اور نیا جوش و خروش پیدا کرے۔ سب کی خوشیوں، خوش بختی اور خوش حالی میں اضافہ ہو، میری یہی نیک تمنا ہے۔
आभीरनगरीप्राणप्रियं सत्यपराक्रमम् ।
स्वभृत्यभयभेत्तारं गोवर्धनधरं भजे ॥"
میں گووردھن پہاڑ اٹھانے والے بھگوان شری کرشن کی پوجا کرتا ہوں، جو برج کے لوگوں کے محبوب ہیں، جن کی بہادری اٹل ہے اور جو اپنے عقیدت مندوں کے تمام خوف دور کرتے ہیں۔
सभी देशवासियों को गोवर्धन पूजा की बहुत-बहुत शुभकामनाएं। यह पावन पर्व आप सभी के जीवन में नई ऊर्जा और नए उत्साह का संचार करे। सभी के सुख, सौभाग्य और समृद्धि का विस्तार हो, यही मंगलकामना है। आभीरनगरीप्राणप्रियं सत्यपराक्रमम् । स्वभृत्यभयभेत्तारं गोवर्धनधरं भजे ॥ https://t.co/m4RELRBfsO
****
ش ح۔ع ح۔ ف ر
U-7435