وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے 47 برسوں میں پہلی بار، مسلسل 12 مہینوں میں صفر ہلاکتوں کے سی آر پی ایف کے کارنامے کو اُجاگر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 NOV 2026 10:30PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم، جناب نریندر مودی نے اس بات کو اُجاگر کیا کہ سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) نے 47 برسوں میں پہلی بار مسلسل 12 مہینوں میں صفر ہلاکتیں درج کرنے کا کارنامہ انجام دیا ہے، جسے انھوں نے ایک ایسا صفر قرار دیا جو بہت کچھ کہتا ہے۔

***

(ش ح - ع ا)

U.No. 7193


(ریلیز آئی ڈی: 2332344) وزیٹر کاؤنٹر : 20