پوسٹ کرنے کی تاریخ:
31 OCT 2026 7:15PM by PIB Delhi
مورخہ31 اکتوبر 2026 کی دوپہر کو وشاکھاپٹنم کے بحری ڈاک یارڈ میں لنگر انداز بحری جہاز آئی این ایس کیسری میں پانی داخل ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
اس واقعے میں کسی جانی نقصان یا عملے کے کسی رکن کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔ جہاز کے متاثرہ حصوں سے پانی نکالنے کا کام تیزی سے جاری ہے۔
صورتحال پر گہری نظر رکھی جا رہی ہے اور واقعے کی اصل وجہ معلوم کرنے کے لیے باضابطہ تحقیقات شروع کی جائیں گی۔
***
ش ح۔م م ع۔ص ج
UN-7078