زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ڈی اے آر ای -آئی سی اے آر کی جانب سے ملک بھر کے اداروں میں صفائی ستھرائی اور پائیدار طریقوں کو فروغ دینے کے لیے مہمات جاری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 OCT 2026 4:36PM by PIB Delhi

زرعی تحقیق اور تعلیم  کا محکمہ اور زرعی تحقیق  کی بھارتی کونسل  ، ملک بھر میں اپنے مختلف اداروں کے احاطوں اور آس پاس کے علاقوں میں صفائی ستھرائی کی مہمات مسلسل چلا رہے ہیں۔ ان مہمات کے تحت بیرونی اور اندرونی دونوں جگہوں کی صفائی کی جا رہی ہے۔ ان سرگرمیوں میں اداروں کے افسران کی زیادہ سے زیادہ شرکت کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ صفائی ستھرائی کی اہمیت کو عام کرنے، کچرے سے دولت پیدا کرنے اور عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے ماحول دوست طریقے اپنانے کے اہداف بھی مقرر کیے گئے ہیں۔

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image001_20261012163736_8b893f.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image002_20261012163741_fc5219.jpg

کے وی کے تری ویندرم  ( بعد میں )

کے وی کے تری ویندرم ( پہلے )

آئی سی اے آر –  اے ٹی اے آر آئی  ، بنگلورو

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image003_20261012163939_ffd7dd.gif

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image004_20261012163945_59fc82.gif

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image005_20261012163957_2fdac0.gif

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image006_20261012164007_adde38.gif

 

آئی سی اے آر –  اے ٹی اے آر آئی  ، جودھپور

بعد کی تصاویر

پہلے کی تصاویر

کے وی کے ، امبالہ ( ہریانہ )

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image007_20261012164050_1d9607.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image008_20261012164056_cbb8e5.jpg

 

آئی سی اے آر –   آئی آئی ڈبلیو ایم ، بھوبنیشور

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image009_20261012164115_6ae818.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image010_20261012164121_82f450.jpg

 

صفائی    سے پہلے

صفائی   کے بعد

 

آئی سی اے آر – آئی آئی ایف ایس آر مودی پورم ، میرٹھ

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image011_20261012164136_c662b6.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image012_20261012164142_b5bef7.jpg

صفائی    سے پہلے

صفائی   کے بعد

آئی سی اے آر – سی آئی ڈبلیو اے ، بھوبنیشور

پہلے کی تصاویر

بعد کی تصاویر

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image013_20261012164227_0b04a8.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/oct/image014_20261012164233_e7ac05.jpg

 

صفائی سے پہلے اور بعد کی تصاویر سے حاصل کی گئی کامیابیوں کا واضح اندازہ ہوتا ہے۔ تنظیم کے مختلف اداروں کی جانب سے اپنائے گئے بہترین طریقوں میں عوام کی پُر جوش شرکت نمایاں ہے۔ آئی سی اے آر کے اداروں اور مراکز نے کچرے سے فن پارے بنانے، کباڑ سے کارآمد چیزیں تیار کرنے، اشیا کے دوبارہ استعمال اور ان کی بازیافت کی مہمات، پلاسٹک سے پاک ماحول کے اقدامات اور کچرے کے مواد کو تخلیقی انداز میں استعمال کرنے جیسی سرگرمیوں کے ذریعے اشیا کا استعمال کم کرنے، دوبارہ استعمال کرنے اور بازیافت کرنے کے اصولوں کو فروغ دیا ہے۔

کچرے کو مفید اور خوب صورت مصنوعات میں تبدیل کرنے، کچرے کے ذمہ دارانہ انتظام کے بارے میں بیداری پیدا کرنے اور اس پیغام کو عام کرنے پر بھی زور دیا گیا ہے کہ کچرے کو ایک کارآمد وسیلے میں بدلا جا سکتا ہے۔ صفائی مہم کے تحت گلنے سڑنے سے محفوظ رہنے والے پلاسٹک کے کچرے، کوڑا کرکٹ اور غیر ضروری جھاڑیوں کو جمع کرکے احاطے سے ہٹایا گیا۔ اس سرگرمی سے کیمپس کی صفائی اور مجموعی خوب صورتی میں بہتری آئی۔ شرکا کو صاف ستھرا اور پلاسٹک سے پاک کیمپس برقرار رکھنے کی اہمیت سے بھی آگاہ کیا گیا اور انہیں صفائی ستھرائی کے پائیدار طریقوں کو اپنانے میں اپنا تعاون دینے کی ترغیب دی گئی۔

*****

) ش ح –   ض ر      -  ع ا )

U.No. 5027


(ریلیز آئی ڈی: 2322387) وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں: English