اسٹیل کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

اپریل تا اگست 2026 بھارت میں اسٹیل کی طلب مضبوط رہی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 SEP 2026 5:32PM by PIB Delhi

1۔ اسٹیل کی پیداوار اور قیمتیں

1 الف ۔ پیداوار کا جائزہ (ملین ٹن میں(

Production

Aug 2026

Aug 2025

YoY %

Apr-Aug
2026

Apr-Aug
2025

CPLY %

Crude Steel

14.8

14.1

4.6

71.0

69.0

2.8

Hot Metal

8.4

8.1

3.5

40.4

39.2

2.9

Sponge Iron

5.1

5.0

3.0

25.4

24.9

1.9

Finished Steel

13.9

13.4

3.2

68.3

65.6

4.1

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image001_20260924173520_f63656.gif

۔ پروڈیوسر کے لحاظ سے پیداوار (اپریل تا اگست 2026) (ملین ٹن میں  بی الف

Producer

Annual Crude
Steel
Capacity

Crude Steel
Production

Hot Metal
Production

Sponge Iron
Production

Finished
Steel
Production

Top 7

117.4

39.8

37.5

6.3

36.9

Remaining producers

105.4

31.2

2.9

19.1

31.4

TOTAL

222.9

71.0

40.4

25.4

68.3

Public Sector Share (%)

13.9

15.7

29.7

0.0

13.5

Top 7 includes SAIL, RINL, NSL, TSL Group, AM/NS, JSL(JSPL), JSW Group

اپریل تا اگست 2026 خام اسٹیل کی پیداوار کی تقسیم

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image002_20260924173545_5f3035.gif

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image003_20260924173555_1e439f.gif

۔ اسٹیل کی قیمتیں ( روپے) فی ٹن  1 ج

Product

Jul-26

Aug-26

Sep-26

MoM %

YoY %

TMT (10 mm)

₹ 56,698

₹ 58,002

₹ 65,298

12.6%

21.0%

HR Coil (2 mm)

₹ 69,828

₹ 70,448

₹ 76,085

8.0%

26.8%

CR Coil (0.63 mm)

₹ 76,582

₹ 76,462

₹ 84,972

11.1%

28.8%

GP Sheet (0.63 mm)

₹ 86,415

₹ 86,668

₹ 94,148

8.6%

27.7%

نوٹ: قیمتوں میں جی ایس ٹی شامل ہے اور انہیں  روپے فی ٹن میں ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ قیمتیں چار میٹرو شہروںکولکاتا، دہلی، ممبئی اور چنئی—کی اوسط قیمتوں کی بنیاد پر ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image004_20260924173616_0fbd36.gif

1d۔ الائے اسٹیل — پیداوار، درآمد، برآمد اور کھپت (ہزار ٹن میں)

Indicator

Aug 2026

Aug 2025

YoY %

Apr-Aug
2026

Apr-Aug
2025

CPLY %

Production

1092.2

742.6

47.1

4803.5

3670.5

30.9

Import

94.6

103.9

-9.0

513.8

487.1

5.5

Export

56.5

14.6

287.0

178.7

63.3

182.1

Consumption

1081.1

822.0

31.5

5123.7

4116.0

24.5

 

1e۔ اسٹین لیس اسٹیل — پیداوار، درآمد، برآمد اور کھپت (ہزار ٹن میں)

Indicator

Aug 2026

Aug 2025

YoY %

Apr-Aug
2026

Apr-Aug
2025

CPLY %

Production

230.3

393.5

-41.5

1616.5

1830.1

-11.7

Import

145.9

85.2

71.3

642.9

320.3

100.7

Export

47.0

42.0

11.9

213.7

282.5

-24.4

Consumption

388.6

431.7

-10.0

2076.1

1848.1

12.3

 

2۔ طلب (ملین ٹن میں)

Indicator

Aug 2026

Aug 2025

YoY %

Apr-Aug
2026

Apr-Aug
2025

CPLY %

Finished Steel
Consumption

14.6

13.8

5.8

70.5

65.7

7.4

 

3۔ تجارتی صورتِ حال

3a۔ تیار شدہ اسٹیل — درآمد اور برآمد

Indicator

Unit

Aug-26

Aug-25

YoY %

Apr-Aug
2026

Apr-Aug
2025

CPLY %

Imports

‘000 t

721.1

667.9

8.0

3487.3

2692.8

29.5

Rs Crore

7863.1

6377.6

23.3

36193.9

26172.6

38.3

Exports

‘000 t

693.7

528.2

31.3

2986.0

2226.2

34.1

Rs Crore

5541.2

3914.9

41.5

23646.6

17911.1

32.0

Net Trade
Position

India was net importer of finished steel in terms of quantity for the period of Apr-Aug 2026

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image005_20260924173715_f7f599.gif

3b۔ سرفہرست 5 ممالک — تیار شدہ اسٹیل کی درآمد اور برآمد (اپریل تا اگست 2026)

Rank

Import
Country

Vol.
(‘000t)

Share
%

 

Rank

Export
Country

Vol.
(‘000t)

Share
%

1

China

1110.4

31.8

 

1

Vietnam

416.0

13.9

2

Korea

1039.3

29.8

 

2

UAE

389.2

13.0

3

Japan

496.6

14.2

 

3

Italy

289.0

9.7

4

Indonesia

226.1

6.5

 

4

Belgium

248.7

8.3

5

Vietnam

157.5

4.5

 

5

Nepal

194.7

6.5

3c۔ سرفہرست زمروں کے لحاظ سے — تیار شدہ اسٹیل کی درآمد اور برآمد (اپریل تا اگست 2026)

Rank

Import
Category

Vol.
(‘000t)

Share
%

 

Rank

Export
Category

Vol.
(‘000t)

Share
%

1

HR Coil/Strip

1275.6

36.6

 

1

HR Coil/Strip

1169.9

39.2

2

CR Coil/Sheets

624.1

17.9

 

2

Pipes

431.5

14.4

3

GP/GC Sheets/Coil

555.5

15.9

 

3

Bars & Rods

384.4

12.9

4

Plates

290.1

8.3

 

4

GP/GC Sheets/Coil

381.5

12.8

5

Bars & Rods

253.5

7.3

 

5

Plates

269.8

9.0

 

4۔ خام مال

4a۔ ملکی خام مال کی قیمتیں (روپے) فی ٹن میں

Commodity

Aug 2026

Sep 2026

MoM Change

NMDC Iron Ore Baila Lump
(65.5%, 10-40 mm)

₹ 5,250

₹ 5,400

2.9%

NMDC Iron Ore Baila Fines Baila
Fines (64%, 0-10 mm)

₹ 4,500

₹ 4,500

-

MOIL Manganese Ore Lump (Mn
37%, Fe 7.5%)

₹ 17,603

₹ 17,603

-

Scrap — HMS II

₹ 39,970

₹ 43,810

9.6%

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image006_20260924173754_4cf18e.gif

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image007_20260924173803_b245b1.gif

5۔ اہم اشاریے

Index

Jun 2026

Jul 2026

Aug 2026

MoM
Change

YoY
Change

Nifty Metal Index (avg.)

12,971.9

12,556.4

13,181.8

5.0%

41.7%

PMI Manufacturing Index

54.2

53.5

52.8

-1.3%

-11.0%

Baltic Dry Index (avg.)

2,779.9

2,769.9

2,951.1

6.5%

47.5%

Source: NSE, S&P Global, Trading Economics

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/2026/sep/image008_20260924173825_c1775c.gif

 

6۔ پالیسی اقدامات/صنعتی اقدامات

ایس اے آئی ایل نے اگست 2026 میں مضبوط آپریشنل اور مالی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ فروخت میں سالانہ بنیاد پر 13 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 1.87 ملین ٹن تک پہنچ گئی، جبکہ خام اسٹیل کی پیداوار 8 فیصد بڑھ کر 1.68 ملین ٹن ہوگئی۔ بھارتی ریلوے کو سپلائی ریکارڈ 1.23 لاکھ ٹن تک پہنچ گئی، جس میں 1.12 لاکھ ٹن لانگ ریلز شامل ہیں۔ اپریل تا اگست کے دوران مجموعی فروخت سالانہ بنیاد پر 5.6 فیصد بڑھ کر 7.71 ملین ٹن ہوگئی۔

ایس اے آئی ایل کےآئی آئی ایس سی او اسٹیل پلانٹ نے اپنے یونیورسل اسٹرکچرل مل میں اندرونِ ادارہ یارڈ اور رول مینجمنٹ سسٹمز نافذ کیے، جس سے پلانٹ کے آپریشنز میں ڈیجیٹلائزیشن کو تقویت ملی ہے۔ ان سسٹمز سے مواد کی ٹریس ایبلٹی، یارڈ اور رول مینجمنٹ، آپریشنل کارکردگی اور شفافیت میں بہتری آئے گی اور پلانٹ کی ڈیجیٹل تبدیلی میں مدد ملے گی۔

این ایم ڈی سی نے 20 ستمبر کو ایک اہم سنگِ میل حاصل کیا، جب 135 کلومیٹر طویل سلری پائپ لائن کے ذریعے بچیلی سے نگرنار تک لوہے کی خام دھات کی سلری کی پہلی کھیپ کامیابی کے ساتھ پمپ کی گئی۔ یہ منصوبہ بیلادِیلا-بچیلی کمپلیکس کو نگرنار پیلٹ پلانٹ سے جوڑتا ہے، جس سے لوہے کی خام دھات کی مؤثر اور پائیدار نقل و حمل ممکن ہوگی اور بستر معدنی ویلیو چین مزید مضبوط ہوگی۔

این ایم ڈی سی کے پنّا ڈائمنڈ پروجیکٹ میں 27.29 قیراط کا جواہرات کے معیار کا ہیرا حاصل ہوا، جو اس کان میں اب تک حاصل ہونے والا دوسرا سب سے بڑا ہیرا ہے۔ یہ کامیابی کمپنی کے بنیادی لوہے کی خام دھات کے کاروبار کے ساتھ ساتھ اس کی متنوع کان کنی کی سرگرمیوں کو بھی اجاگر کرتی ہے۔

7۔ بین الاقوامی تعاون

بھارت کے معزز وزیرِ اعظم اور روسی وفاق کے صدر نے انفارمیشن انڈیا 2026 میں  وزارتِ اسٹیل کی جانب سے قائم کیے گئے اسٹیل پویلین کا دورہ کیا۔ وزارتِ اسٹیل کے سکریٹری نے دونوں رہنماؤں کو اسٹیل کی مکمل ویلیو چین میں بھارت اور روس کے درمیان تعاون کے مواقع سے آگاہ کیا، جن میں خام مال، اسٹیل کی پیداوار، اسپیشلٹی اسٹیل، جدید ٹیکنالوجی، تحقیق و ترقی، ڈیجیٹلائزیشن، تجارت، سرمایہ کاری اور پائیدار طریقۂ کار شامل ہیں۔  ایس اے آئی ایل، این ایم ڈی سی، ایم او آئی ایل اور ایم ای سی اواین نے پویلین میں شرکت کرتے ہوئے اسٹیل کے شعبے میں بھارت کی صلاحیتوں اور باہمی تعاون کے ممکنہ شعبوں کو پیش کیا۔

وزارتِ اسٹیل کے سکریٹری نے نئی دہلی میں بھارت میں ناروے کے سفیر سے ملاقات کی اور سی سی یو ایس، گرین اسٹیل، اسٹیل تجارت اور تحقیق و ترقی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال کیا۔ اس دوران کم کاربن والے اسٹیل کی پیداوار اور ٹیکنالوجی کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی۔

8۔ گرین اسٹیل اقدامات

وزارتِ اسٹیل کے گرین اسٹیل اقدام کے تحت ستمبر 2026 تک جاری کی گئی فہرستوں میں 99 مختلف اسٹیل پروڈیوسروں کو گرین اسٹیل سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔ اس سرٹیفکیشن میں ٹی ایم ٹی بارز، ایچ آر/سی آر کوائلز، پلیٹس، وائر راڈز، پائپس اور اسٹیل کی دیگر مصنوعات شامل ہیں۔ سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والی مصنوعات کی ایک بڑی تعداد کو 5 اسٹار ریٹنگ دی گئی ہے، جو بھارت کی اسٹیل صنعت میں کم اخراج والی اسٹیل سازی کے طریقوں کو اپنانے کے بڑھتے ہوئے رجحان کی عکاسی کرتی ہے۔

ایس اے آئی ایل کے انوائرنمنٹ مینجمنٹ ڈویژن نے اپنے مینجمنٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، رانچی میں CO₂ کے حساب اور CO₂ اخراج کی نگرانی کے ڈیش بورڈ کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔ ورکشاپ میں کاربن اخراج کی پیمائش، نگرانی اور اعداد و شمار کے انتظام کی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے پر توجہ دی گئی، جس سے  ایس اے آئی ایل کی کاربن اخراج میں کمی کی کوششوں اور ماحولیاتی کارکردگی کو تقویت ملے گی۔

این ایم ڈی سی اسٹیل لمیٹیڈ ، نگرنار کو جودھپور میں منعقدہ گرین ٹیک سمٹ میں ماحولیاتی تحفظ کے زمرے میں 25ویں گرین ٹیک انوائرنمنٹ اینڈ سسٹین ایبلٹی ایوارڈ 2026 سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ماحولیاتی تحفظ، وسائل کے مؤثر استعمال، کاربن فٹ پرنٹ میں کمی اور اسٹیل کی پیداوار میں پائیدار طریقۂ کار اپنانے کے لیے این ایم ڈی سی کی کوششوں کے اعتراف میں دیا گیا۔

ماخذ: اگست 2026 کے عبوری جے پی سی اعداد و شمار۔

 ایم ٹی = ملین ٹن؛ ایم ٹی پی اے= ملین ٹن سالانہ؛ ایم او ایم = ماہ بہ ماہ؛ وائی او یو = سال بہ سال؛ سی پی ایل وائی = گزشتہ سال کی اسی مدت کے مطابق۔

****

(ش ح۔م م ع۔ م ذ)

UR.No. 4038


(ریلیز آئی ڈی: 2314650) وزیٹر کاؤنٹر : 5
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी