یو پی ایس سی
مرکزی صنعتی حفاظتی دستہ میں اسسٹنٹ کمانڈنٹس (ایگزیکٹو) کے عہدوں کے لیے محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2026
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
03 SEP 2026 9:29PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن کی جانب سے 08 مارچ 2026 کو منعقد کیے گئے مرکزی صنعتی حفاظتی دستہ (CISF) کے اسسٹنٹ کمانڈنٹس (ایگزیکٹو) محدود محکمانہ مسابقتی امتحان کے تحریری مرحلے کے نتائج اور 17 اگست 2026 سے 19 اگست 2026 تک منعقد کیے گئے شخصی امتحان (انٹرویو) کے نتائج کی بنیاد پر، ان امیدواروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جنہیں میرٹ کے اعتبار سے ترتیب وار مرکزی صنعتی حفاظتی دستہ میں اسسٹنٹ کمانڈنٹس (ایگزیکٹو) کے عہدوں پر تقرری کے لیے سفارش کی گئی ہے۔
2۔ مختلف زمروں (کیٹیگریز) کے تحت تقرری کے لیے سفارش کیے گئے امیدواروں کی تعداد درج ذیل ہے۔
|
جنرل
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
مجموعی
|
|
16
|
03
|
01
|
20
|
3۔ تقرریاں امتحان کے مروجہ قواعد و ضوابط اور دستیاب آسامیوں کی تعداد کے مطابق سختی سے کی جائیں گی۔ حکومت کی جانب سے بتائی گئی خالی آسامیوں کی تعداد درج ذیل ہے:
|
جنرل
|
ایس سی
|
ایس ٹی
|
مجموعی
|
|
16
|
03
|
01
|
20
|
4۔ سفارش کردہ امیدواروں کی حتمی انتخاب/تقرری کا فیصلہ دہلی ہائی کورٹ میں زیرِ سماعت رِٹ پٹیشن (C) نمبر 5877/2022 کے حتمی فیصلے سے مشروط ہوگا۔
5۔ امیدوار مذکورہ امتحان کے سلسلے میں کسی بھی قسم کی معلومات یا وضاحت کے لیے کمیشن کے کال سینٹر کے نمبرز 011-40303444 / 24041001 پر صبح09:00 بجے سے رات 08:00 بجے تک رابطہ کر سکتے ہیں۔
امتحان کا نتیجہ کمیشن کی ویب سائٹwww.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ تاہم، امیدواروں کے حاصل کردہ نمبروں (Marks) کو نتیجہ جاری ہونے کی تاریخ سے تقریباً15 دن کے اندر ویب سائٹ پر اپ لوڈ کیے جانے کا امکان ہے۔
نتیجہ دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
****
ش ح۔م ح ۔ ف ر
U-3142
(ریلیز آئی ڈی: 2307734)
وزیٹر کاؤنٹر : 6