قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کلکتہ ہائی کورٹ میں جج اور ایڈیشنل ججوں کی تقرری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 AUG 2026 5:42PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کے ذریعہ دیئے گئے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، ہندوستان کے صدر ، ہندوستان کے چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد ، مندرجہ ذیل تقرریاں  عمل میں آئیں ۔

 

نمبرشمار

نام (جناب ْمحترمہ)

تفصیلات

1.

جناب جسٹس بسواروپ چودھری، ایڈیشنل جج

کلکتہ ہائی کورٹ کے مستقل جج کے طور پر تقرری ہوئی۔

2.

جناب جسٹس پرسن جیت بسواس، ایڈیشنل جج

کلکتہ ہائی کورٹ کے ایڈیشنل ججوں کو دوبارہ چھ ماہ کی مدت کے لیے مقرر کیا گیا، جو 31 اگست 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔

3.

جناب جسٹس ادے کمار، ایڈیشنل جج

4.

جناب جسٹس اجے کمار گپتا، ایڈیشنل جج

5.

جناب جسٹس سپرتیم بھٹاچاریہ، ایڈیشنل جج

6.

جناب جسٹس پارتھا سارتھی چٹرجی، ایڈیشنل جج

7.

جناب جسٹس محمد شبر رشیدی ، ایڈیشنل جج

 

........................................................................................................

) ش ح –ش ب-ق ر)

U.No. 2738


(ریلیز آئی ڈی: 2304353) وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी