وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

یوم آزادی 2026 کی ماقبل شام بھارتی فضائیہ کے اہلکاروں کے لیے محترمہ دروپدی مرمو کے ذریعہ منظورکردہ بہادری کے اعزازات اور ’’ سرکاری رپورٹ میں تعریفی ذکر‘‘ کی فہرست

प्रविष्टि तिथि: 14 AUG 2026 7:32PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ  محترمہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی 2026 کی ماقبل شام انڈین ایئر فورس (بھارتی فضائیہ) کے اہلکاروں کے لیے درج ذیل اعزازات کی منظوری دی ہے۔

ایوارڈ یافتگان کی فہرست

Shaurya Chakra.pdf

Vayu Sena Medal (Gallantry).pdf

Mention-in-Despatches.pdf

**********

(ش ح –ا ب ن)

U.No:2129


(रिलीज़ आईडी: 2299644) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English