وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

یوم آزادی 2026 کے موقع پر اعزازات اور ایوارڈس

प्रविष्टि तिथि: 14 AUG 2026 7:11PM by PIB Delhi

1۔ یوم آزادی 2026 کے موقع پر فوج کے جوانوں کو درج ذیل بہادری کے اعزازات (گیلنٹری ایوارڈز) سے نوازا گیا ہے:-

نمبر شمار

ایوارڈ

تعداد

تبصرے

1.1.

کیرتی چکر

03

بشمول 01 بعد از مرگ

توصیف نامے منسلک ہیں

1.2.

شجریہ چکر برائے دوسری مرتبہ

01

توصیف نامہ منسلک ہے

1.3.

شوریہ چکر

11

بشمول 01 بعد از مرگ

توصیف نامے منسلک ہیں

1.4.

سینا میڈل برائے دوسری مرتبہ (گیلنٹری)

05

 

1.5.

سینا میڈل (گیلنٹری)

36

بشمول 05 بعد از مرگ

1.6.

سرکاری رپورٹ میں تعریفی ذکر

75

 

منسلک فائل:-

  1. List of Gallantry Awardees 2026.
  2. Citations of Kiriti Chakra, Bar to Shaurya Chakra & Shaurya Chakra Awardees 2026.

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:2125


(रिलीज़ आईडी: 2299604) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी