وزارت آیوش
آیوش مصنوعات کی عالمی مانگ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
28 JUL 2026 4:18PM by PIB Delhi
آیوش کے مرکزی وزیر مملکت (آئی/سی) جناب پرتاپراؤ جادھو نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ فورم آن انڈین ٹریڈیشنل میڈیسن (ایف آئی ٹی ایم) ریسرچ اینڈ انفارمیشن سسٹمز فار ڈیولپمنٹنگ کنٹریز (آر آئی ایس) سے موصول اعداد و شمار کے مطابق ہندوستان کی آیوش سے متعلق مصنوعات کی برآمدات میں گذشتہ برسوں کے دوران اضافے کا رجحان دیکھا گیا ہے ۔ مجموعی برآمدات مالی سال 21-2020میں869.81 ملین امریکی ڈالر سے بڑھ کر مالی سال 26-2025 میں1,251.25 ملین امریکی ڈالر ہو گئیں. جس میں 7.54 فیصد کا سی اے جی آر درج کیا گیا ۔ اس عرصے کے دوران مجموعی طور پر برآمدات میں تقریباً44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے ، جو آیوش مصنوعات کی عالمی مانگ کی عکاسی کرتا ہے ۔ پروڈکٹ کیٹیگری21-2020 سے 26-2025 تک ہندوستان کی آیوش برآمدات کے رجحانات ضمیمہ میں منسلک ہیں ۔
ضمیمہ
|
ہندوستان کی آیوش مصنوعات کی برآمدات (ملین مریکی ڈالر میں)
|
|
زمرہ
|
2020-21
|
22-2021
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
2025-26
|
|
دواؤں اور خوشبودار پودے ( ایم اے پی ایس)
|
335.07
|
380.02
|
393.05
|
482.61
|
529.07
|
456.34
|
|
نچوڑ
|
368.89
|
438.49
|
425.24
|
441.46
|
551.67
|
593.06
|
|
آیوش فارما
|
165.85
|
193.64
|
200.83
|
185.34
|
186.86
|
201.85
|
|
کل
|
869.81
|
1012.15
|
1019.12
|
1109.41
|
1267.6
|
1251.25
|
ماخذ: ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کمرشل انٹیلی جنس اینڈ سٹیٹسٹکس( ڈی جی سی آئی اینڈ ایس) کا استعمال کرتے ہوئےآر آئی ایس کمپلیشن 23 جولائی 2026 کو حاصل کیا گیا۔
*********
ش ح۔م ح۔ت ع
Urdu No-1724
(ریلیز آئی ڈی: 2297099)
وزیٹر کاؤنٹر : 13