تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

تری بھون سہکاری یونیورسٹی میں داخلہ

प्रविष्टि तिथि: 04 AUG 2026 5:04PM by PIB Delhi

تعلیمی سال 27-2026 کے لیے یونیورسٹی میں موجودہ داخلوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

تعلیمی سال

پروگرام

اندراج شدہ طلباء کی تعداد

2026-27

ایگری بزنس مینجمنٹ میں ایم بی اے

53

کوآپریٹو بینکنگ اور فنانس میں ایم بی اے

50

کوآپریٹو مینجمنٹ میں ایم بی اے

23

دیہی مینجمنٹ  میں ایم بی اے

224

 

کل تعداد

350

 

"تری بھون" سہکاری یونیورسٹی کو "تری بھون" سہکاری یونیورسٹی ایکٹ، 2025 کے تحت یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ امدادی اور تربیت یافتہ افرادی قوت فراہم کرے تاکہ امداد باہمی  کے شعبے کی موجودہ اور مستقبل کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ اس کے علاوہ، ملک بھر میں منسلک اداروں کے نیٹ ورک اور اپنے مختلف کیمپس قائم کرکے، کوآپریٹو سوسائٹیوں کے ملازمین اور بورڈ اراکین کو تربیت، تعلیم اور صلاحیت سازی کے مواقع فراہم کیے جائیں۔

اپنے مقررہ اہداف کے مطابق، یونیورسٹی نے اپنے نیٹ ورک کو وسعت دیتے ہوئے 10 ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام خطوں میں 16 اداروں کو اپنے ساتھ منسلک کیا ہے۔ ان  اداروں کی فہرست ضمیمہ-1 میں منسلک ہے۔

*****

نمبر شمار

ادارے کا نام

ریاست

1

 (ویکنتھ مہتا نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو مینجمنٹ)، پونے

مہاراشٹر

2

انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو مینجمنٹ - جے پور

راجستھان

3

انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو اینڈ کارپوریٹ مینجمنٹ، ریسرچ اینڈ ٹریننگ  - لکھنؤ

اتر پردیش

4

ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو مینجمنٹ - چنڈی گڑھ

چندی گڑھ

5

مان سنگھ بھائی انسٹی ٹیوٹ آف ڈیری اینڈ فوڈ ٹیکنالوجی، مہسانہ

گجرات

6

انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو مینجمنٹ – امپھال – منی پور

منی پور

7

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو مینجمنٹ - گاندھی نگر

گجرات

8

ڈی این ایس ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو مینجمنٹ - پٹنہ

بہار

9

کوآپریٹو ٹریننگ سینٹر - رانچی

جھارکھنڈ

10

سکم اسٹیٹ کوآپریٹو یونین

سکم

11

اندرا گاندھی انسٹی ٹیوٹ آف کوآپریٹو مینجمنٹ، لکھنؤ

اتر پردیش

12

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پوسٹ ہارویسٹ ٹیکنالوجی، پونے

مہاراشٹر

13

ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج آف انڈیا ، حیدرآباد

تلنگانہ

14

فوڈ اینڈ ایگری بزنس اسکول(فیب اسکول)، ساگر گروپ آف انسٹی ٹیوشنز ، حیدرآباد

تلنگانہ

15

برلا انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ ٹیکنالوجی ، نوئیڈا

اتر پردیش

16

گجرات اسٹیٹ کوآپریٹو یونین (مرکز: احمد آباد، نڈیاڈ، بھاو نگر، سورت)

گجرات

ضمیمہ -1

یہ معلومات   امور  داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کیں۔

 

*****

ش ح ۔ع و۔ خ م

U. No.1308


(रिलीज़ आईडी: 2294473) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी