ادویات سازی کا محکمہ
azadi ka amrit mahotsav

آسام میں جن اوشدھی کیندر

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 31 JUL 2026 4:35PM by PIB Delhi

پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کے تحت 30 جون 2026 تک ریاست آسام میں مجموعی طور پر 202 جن اوشدھی کیندر قائم کیے جا چکے ہیں۔ اضلاع کے لحاظ سے قائم کیے گئے جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کی تفصیل ضمیمے میں دی گئی ہے۔ آسام کے باجالی، تامول پور اور مغربی کاربی آنگ لونگ، یہ تین اضلاع ایسے ہیں جہاں فی الحال کوئی بھی جن اوشدھی کیندر فعال نہیں ہے۔

ریاست آسام میں گزشتہ پانچ مالی برسوں کے دوران جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے فروخت کی جانے والی جن اوشدھی ادویات کی فروخت کی مالی  سال کے لحاظ سے تفصیلات درج ذیل ہیں: -

نمبر شمار

مالی سال

 ایم آر پی پر فروخت (روپےکروڑ میں)

1

22-2021

5.17

2

2022-23

6.51

3

2023-24

8.08

4

2024-25

11.56

5

2025-26

18.56

کل

49.88

 

جن اوشدھی ادویات کی فروخت کا ضلع وار ڈیٹا  تیار نہیں  کیا گیا ہے۔

ضمیمہ

ریاست آسام میں 30 جون 2026 کو کھولے گئے  جے اے کے کی ضلع وار تعداد

 

نمبر شمار

ضلع کا نام

 جے اے کے کی تعداد

1

بارپیٹا

4

2

بونگائیگاؤں

4

3

کچھار

40

4

دارانگ

3

5

دھیماجی

6

6

دھوبری

6

7

ڈبروگڑھ

13

8

گولپاڑہ

4

9

گولاگھاٹ

3

10

ہیلکنڈی

9

11

جورہاٹ

4

12

کامروپ

7

13

کاربی اینگلونگ

2

14

سری بھومی

17

15

کوکراجھار

4

16

لکھیم پور

2

17

ماریگاؤں

5

18

ناگون

14

19

نلباڑی

3

20

دیماہساؤ

1

21

شیوساگر

2

22

سونیت پور

5

23

تنسوکیہ

8

24

چرانگ

4

25

بک

1

26

ادلگوری

2

27

کامروپ میٹرو

19

28

بسوناتھ

2

29

مجہولی

2

30

جنوبی سلمارہ مانکاچار

2

31

چرائی دیو

2

32

ہوجائی

2

مجموعی

202

 

یہ معلومات کیمیکل اور کھاد کی وزیر مملکت  محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب  میں فراہم کیں۔

********

ش ح۔  ع و۔ش ب ن

U-NO-1177


(ریلیز آئی ڈی: 2293605) وزیٹر کاؤنٹر : 23
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी