بھاری صنعتوں کی وزارت
ایف اے ایم ای- II اسکیم کے تحت آسام میں مجموعی طور پر 117 برقی گاڑی (ای وی) پبلک چارجنگ اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 88 ای وی پبلک چارجنگ اسٹیشن مصروف عمل ہیں
प्रविष्टि तिथि:
28 JUL 2026 6:45PM by PIB Delhi
جناب گورَو گوگوئی کے ذریعہ ’’شمال مشرق میں ای وی ایس کی رسائی‘‘ سے متعلق پوچھے گئے مؤرخہ 28.07.2026 کے لوک سبھا کے ستارہ سوال نمبر 122 کے حصے (اے) سے (ڈی) کے جواب میں حوالہ دیا گیا بیان
(اے): سال 2022-23 سے 2024-25 کےدرمیان ایف اے ایم ای- II کے تحت آسام اور دیگر شمال مشرقی ریاستوں میں فروخت ہوئیں برقی موٹر گاڑیوں کی مجموعی تعداد ذیل میں دی گئی ہے:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
فروخت ہوئیں برقی موٹر گاڑیوں کی تعداد
|
|
2022-23
|
2023-24
|
کُل
|
|
1
|
آسام
|
2,108
|
8,882
|
10,990
|
|
2
|
تری پورہ
|
1,800
|
4,967
|
6,767
|
|
3
|
میگھالیہ
|
35
|
467
|
502
|
|
4
|
منی پور
|
312
|
56
|
368
|
|
5
|
میزورم
|
61
|
267
|
328
|
|
6
|
اروناچل پردیش
|
3
|
13
|
16
|
|
7
|
سکم
|
5
|
4
|
9
|
|
8
|
ناگالینڈ
|
2
|
4
|
6
|
|
|
کُل
|
4,326
|
14,660
|
18,986
|
ایف اے ایم ای- II کو 01.04.2019 سے 31.03.2024 کے درمیان نافذ کیا گیا۔
(بی): 01.07.2026 تک، ایف اے ایم ای - II اسکیم کے تحت آسام میں مجموعی طور پر 117 برقی موٹر گاڑیوں کے پبلک چارجنگ اسٹیشنوں کی منظوری دی گئی ہے، جن میں سے 88 ای وی پبلک چارجنگ اسٹیشن مصروف عمل ہیں۔
(سی): ایف اے ایم ای- II اسکیم کو پورے بھارت کی بنیاد پر نافذ کیا گیا تھا اور اس اسکیم کے تحت کوئی ریاست وار فنڈ مختص نہیں کیا گیا ہے۔ شمال مشرقی ریاستوں میں رجسٹرڈ الیکٹرک گاڑیوں کے خریداروں کو جاری کی گئی فیم سبسڈی کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
مراعات یافتہ برقی موٹر گاڑیوں کی تعداد
|
تقسیم شدہ مراعات (کروڑ روپے میں)
|
|
1
|
آسام
|
11,776
|
71.23
|
|
2
|
تری پورہ
|
7,765
|
55.67
|
|
3
|
منی پور
|
505
|
3.17
|
|
4
|
میگھالیہ
|
452
|
2.93
|
|
5
|
میزورم
|
324
|
0.97
|
|
6
|
اروناچل پردیش
|
15
|
0.08
|
|
7
|
سکم
|
10
|
0.05
|
|
8
|
ناگالینڈ
|
8
|
0.03
|
|
|
Total for North-eastern States
شمال مشرقی ریاستوں کے لیے مجموعی تعداد
|
20,855
|
134.13
|
|
|
اسکیم کے تحت مجموعی تقسیم (بھارت بھر میں)
|
16,21,197
|
6,575.29
|
|
|
شمال مشرقی ریاستوں کا حصہ
|
1.29%
|
2.04%
|
مذکورہ بالا کے علاوہ، شمال مشرقی خطے میں 198 ای وی چارجرز کی منظوری دی گئی ہے اور انہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے ذریعے نصب کیا جا رہا ہے۔ منظور شدہ چارجرز کی تعداد آسام میں 117، میگھالیہ میں 29، ناگالینڈ میں 23، منی پور میں 14، میزورم میں 7، تریپورہ میں 5، اور اروناچل پردیش میں 3 ہے۔
(ڈی): شہری ہوابازی کی وزارت سے موصولہ معلومات کے مطابق، حال ہی میں شروع کی گئی موڈیفائیڈ اڑان اسکیم کے تحت ایسا کوئی فریم ورک موجود نہیں ہے۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:807
(रिलीज़ आईडी: 2290865)
आगंतुक पटल : 5