تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

راجستھان میں کثیر المقاصد کوآپریٹو سوسائٹیاں

प्रविष्टि तिथि: 22 JUL 2026 5:31PM by PIB Delhi

پرائمری زرعی قرض کوآپریٹو سوسائٹیوں کی کمپیوٹرائزیشن کی موجودہ صورتحال درج ذیل ہے:

پی اے سی ایس کمپیوٹرائزیشن پراجیکٹ

نمبر شمار

ریاست کا نام

پروجیکٹ کے تحت منظور شدہ پی اے سی ایس

انٹرپرائز ریسورس پلاننگ (ای آر پی) آن بورڈڈ

1

راجستھان

8525

6933

 

پی اے سی ایس پروجیکٹ کی کمپیوٹرائزیشن کے لیے مالی امداد حسب ذیل ہے: -

 

(کروڑ میں روپے)

 

S. No

States/UTs

Amount released in FY 2022-23

Amount released in
FY 2023-24

Amount released in FY 2024-25

Amount released in FY 2025-26

Amount released in FY 2026-27

Total Release

  1.  

راجستھان

23.78

43.30

11.00

6.76

8.00

92.83

 

راجستھان میں پرائمری زرعی قرض کوآپریٹو سوسائٹیوں کی کمپیوٹرائزیشن کے منصوبے کے تحت اب بھی 1,592 سوسائٹیوں کو انٹرپرائز ریسورس پلاننگ نظام سے جوڑا جانا باقی ہے۔ اس منصوبے کی تکمیل کی آخری تاریخ 31 مارچ 2027 مقرر کی گئی ہے۔

 یہ معلومات امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب کے ذریعے فراہم کیں۔

 

 

********

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U : 404 )


(रिलीज़ आईडी: 2287951) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी