قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 MAY 2026 6:47PM by PIB Delhi
دستورِ ہند کے آرٹیکل 224 کی شق (1) کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے (i) محترمہ راجیشوری نرائن ہیگڑے کی ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے 17.03.2028 کو ان کی سبکدوشی کی تاریخ تک کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کے طور پر تقرری کی ہے، اور(ii) محترمہ کیدمبڈی گنیش شانتی اور (iii) جناب برونگیش مہادیوپا کی ان کے متعلقہ عہدے سنبھالنے کی تاریخ سے لے کر دو برسوں کی مدت کے لیے کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈشنل ججوں کے طور پر تقرری کی ہے ۔
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:7731
(ریلیز آئی ڈی: 2266807)
وزیٹر کاؤنٹر : 7