خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
میزورم میں آٹھویں پوشن پکھواڑا کے تحت مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
22 APR 2026 4:35PM by PIB Delhi
میزورم کے مختلف مقامات پر جاری آٹھویں پوشن پکھواڑا کے تحت غذائیت سے متعلق سرگرمیوں کا انعقاد کیا گیا۔
کھاؤبنگ آئی سی ڈی ایس پروجیکٹ کے تحت صحت مند ٹفن ڈےکے حوالے سے ایک بیداری مہم بھی منعقد کی گئی، جس کا مقصد لوگوں میں متوازن اور صحت بخش غذا کے استعمال کے بارے میں شعور کواجاگر کرنا تھا۔

غذائیت سے متعلق پکھواڑے کی سرگرمیوں کے تحت بلکھاؤتھیلر میں ایک نیچر واک کا بھی اہتمام کیا گیا۔


پوشن پکھواڑا ملک بھر میں 9 اپریل سے 23 اپریل 2026 تک منعقد کیا جا تاہے۔
****
ش ح۔ش ت۔ش ا
(U: 6251)
(ریلیز آئی ڈی: 2255194)
وزیٹر کاؤنٹر : 6