نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ جناب سی پی رادھا کرشنن 23 اپریل 2026 کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے

प्रविष्टि तिथि: 22 APR 2026 6:16PM by PIB Delhi

نائب صدر جمہوریہ ہند جناب سی پی رادھا کرشنن 23 اپریل 2026 کو اتراکھنڈ کا دورہ کریں گے ۔

دورے کے دوران ، نائب صدرجمہوریہ آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) رشی کیش کے چھٹے تقسیم اسناد کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

********

) ش ح ۔ ش آ۔ش ہ ب)

U.No. 6164


(रिलीज़ आईडी: 2254630) आगंतुक पटल : 46
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी