قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

प्रविष्टि तिथि: 10 APR 2026 7:03PM by PIB Delhi

آئینِ ہند کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے، صدرِ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، درج ذیل ایڈیشنل ججوں کو مدراس ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے طور پر مقرر کرنے کی منظوری دی ہے:

نمبر شمار

ایڈیشنل جج کا نام

تفصیلات

1

محترمہ جسٹس آر پورنیما

مدراس ہائی کورٹ کے

ججوں کے طور پر تقرری

2

جناب جسٹس ایم جوتھی رمن اور

3

ڈاکٹر جسٹس آگسٹین دیودوس ماریا کلیٹ

****

ش ح۔ ش آ -ج ا

U.NO.5889


(रिलीज़ आईडी: 2252475) आगंतुक पटल : 30
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी