قانون اور انصاف کی وزارت
سووچھتا پکھواڑا، 2026
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 APR 2026 10:24PM by PIB Delhi
سووچھتا پکھواڑا 2026 کے موقع پر، قانون ساز ی سے متعلق محکمہ کے زیراہتمام آج 2 اپریل 2026 کو شاستری بھون کی دوسری منزل پر واقع کانفرنس ہال میں حلف برداری کی تقریب کا انعقاد کیاگیا۔
قانون ساز محکمہ کے سکریٹری ڈاکٹر راجیو منی نے ایڈیشنل سکریٹریز، جوائنٹ سکریٹریز، دیگر افسران، ملازمین، منسلک دفاتر، یعنی سرکاری زبان ونگ (او ایل ونگ) اور ودھی ساہتیہ پرکاشن (وی ایس پی) کے ساتھ ساتھ آؤٹ سورس ملازمین کو حلف دلایا۔
اپنے خطاب میں سکریٹری نے کام کی جگہ، سماج کےاندر اور پورے ملک میں صفائی کو برقرار رکھنے میں انفرادی اور اجتماعی ذمہ داری کی اہمیت پر زور دیا۔

A6DY.jpeg)


***
ش ح۔ ک ا۔ ر ب
U.NO.5428
(ریلیز آئی ڈی: 2249227)
وزیٹر کاؤنٹر : 6