وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

انڈین میوزیم کے لیے  مختص فنڈز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 MAR 2026 1:07PM by PIB Delhi

ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ سال کے لحاظ سے 2014 سے انڈین میوزیم کے ذریعے مختص اور استعمال کیے گئے فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ-1 میں منسلک ہیں ۔

انڈین میوزیم میں منظور شدہ  عہدے، بھرے ہوئے عہدے اور موجودہ خالی اسامیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

منظور شدہ عہدے

کل بھری ہوئی اسامیاں

کل خالی اسامیاں

138

58

80

 

سال کے لحاظ سے 2014 سے انڈین میوزیم کی آمدنی کے ساتھ سیاحوں کی آمد کی تفصیلات ضمیمہ-II میں منسلک ہیں ۔

ضمیمہ-'I'

سال2014 سے انڈین میوزیم کے ذریعے مختص اور استعمال کیے گئے فنڈز کی تفصیلات

مالی سال  2015 – 2014

 

 

نمبرشمار

جی آئی اے - زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

منصوبہ بند

1288.75

1017.82

 

2

بغیر منصوبہ بند

813.92

1028.11

 

 

کل

2102.67

2045.93

 

مالی سال  2016 - 2015

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے- زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

منصوبہ بند

632.64

477.77

 

2

بغیر منصوبہ بند

872.52

1146.53

 

 

کل

1505.16

1624.30

 

مالی سال  2017 - 2016

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے- زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

منصوبہ بند

406.62

546.97

 

2

بغیر منصوبہ بند

583.86

1183.59

 

 

کل

990.48

1730.56

 

مالی سال 2018 - 2017

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے- زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – عام زمرہ

525.00

525.00

 

2

 جی آئی اے –تنخواہ کا زمرہ

742.59

742.59

 

3

جی آئی اے – سی سی اے

0.00

0.00

 

4

جی آئی اے – ایس اے پی

0.00

0.00

 

 

کل

1267.59

1267.59

 

مالی سال  2019 - 2018

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے – زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – عام زمرہ

700.00

700.00

 

2

جی آئی اے – تنخواہ کا زمرہ

1327.16

1327.16

 

3

جی آئی اے – سی سی اے

48.76

48.76

 

4

جی آئی اے – ایس اے پی

2.25

2.25

 

5

جی آئی اے – این ای آر

24.21

24.21

 

 

کل

2102.80

2102.80

 

مالی سال  2020 - 2019

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے- زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – عام زمرہ

1600.00

1600.00

 

2

جی آئی اے – تنخواہ کا زمرہ

1227.15

758.80

 

3

جی آئی اے – سی سی اے

1100.00

1027.92

 

4

جی آئی اے – ایس اے پی

2.25

0.22

 

 

کل

3929.40

3386.94

 

مالی سال  2021 - 2020

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے- زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

 جی آئی اے – عام زمرہ

910.55

910.55

 

2

 جی آئی اے –تنخواہ کا زمرہ

1014.90

1465.03

 

3

جی آئی اے – سی سی اے

127.92

188.58

 

4

جی آئی اے – ایس اے پی

0.00

1.66

 

 

کل

2053.37

2565.82

 

مالی سال 2022 - 2021

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے – زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – عام زمرہ

1402.00

1402.00

 

2

جی آئی اے – تنخواہ کا زمرہ

871.78

871.78

 

3

جی آئی اے – سی سی اے

188.58

180.40

 

4

جی آئی اے – ایس اے پی

1.63

2.00

 

 

کل

2463.99

2456.18

 

مالی سال  2023 - 2022

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے – زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – عام زمرہ

2100.00

2100.00

 

2

جی آئی اے – تنخواہ کا زمرہ

880.00

810.71

 

3

جی آئی اے – سی سی اے

300.00

50.33

 

4

جی آئی اے – ایس اے پی

2.00

2.00

 

 

کل

3282.00

2963.04

 

مالی سال 2024 - 2023

 

 

نمبر شما ر

جی آئی اے- زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – زمرہ

2250.00

2250.00

 

2

جی آئی اے – عام زمرہ

900.00

915.30

 

3

جی آئی اے – تنخواہ کا زمرہ

690.00

112.02

 

4

جی آئی اے – سی سی اے

2.49

2.49

 

 

کل

3842.49

3279.81

 

مالی سال 2024 - 2025

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے – زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – زمرہ

2100.00

2100.00

 

2

جی آئی اے – عام زمرہ

866.01

866.01

 

3

جی آئی اے – تنخواہ کا زمرہ

400.00

398.31

 

4

جی آئی اے – سی سی اے

2.00

2.00

 

 

کل

3368.01

3366.32

 

مالی سال 2026 - 2025 (25 مارچ 2026 تک)

 

 

نمبر شمار

جی آئی اے – زمرہ

مختص فنڈ (لاکھ میں)

استعمال شدہ فنڈ (لاکھ میں)

 

1

جی آئی اے – زمرہ

2400.00

2331.90

 

2

جی آئی اے – عام زمرہ

875.00

708.12

 

3

جی آئی اے – تنخواہ کا زمرہ

0.00

233.31

 

4

جی آئی اے – سی سی اے

2.00

2.00

 

 

کل

3277.00

3275.33

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ضمیمہ-'II'

 سال2014 کے بعد سے انڈین میوزیم میں آنے والے سیاحوں کی سالانہ  تعداد کے ساتھ ساتھ  حاصل کردہ کل  آمدنی کی معلومات درج ذیل میں دی گئی ہیں۔

مالی سال

کل سیاح

انڈین میوزیم کے ذریعہ  حاصل کردہ آمدنی (لاکھ میں)

2014 – 2015

6,96,148

140.59

2015 - 2016

7,20,997

190.24

2016 - 2017

7,16,020

211.70

2017 - 2018

7,05,065

210.92

2018 - 2019

6,87,262

236.51

2019 - 2020

5,99,465

384.56

2020 - 2021

1,22,962

79.66

2021 - 2022

2,39,552

162.96

2022 - 2023

6,60,381

452.60

2023 - 2024

6,71,287

641.32

2024 - 2025

6,30,307

631.79

2025 – 2026

(فروری 2026 تک)

6,29,322

538.07

 

****

ش ح۔ م ش۔  ش ت  

U NO :-5115


(ریلیز آئی ڈی: 2246853) وزیٹر کاؤنٹر : 7
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी